سر میں نے دونوں کیبنوں کی ویڈیو بنائی ہوئی ہے میرے چینل پہ پڑی ہوئی ہے کٹ کیبن اور سیدھے کیبن میں کیا فرق ہوتا ہے اور ان کی پہچان کیا ہے ویڈیو دیکھ لیں
ارے بھائی ویڈیو کو پوری دیکھا کریں اگر اپ ویڈیو اپ پوری دیکھیں گے تو اپ کو ریٹ بھی مل جائے گا ویڈیو کے اندر ڈیمانڈ میں نے بتا دی ہے اپ ویڈیو پوری دیکھتے نہیں ہیں کمنٹ کر دیتے ہیں