انویسٹرز لوگوں کے لیے خوشخبری ہے
4 مرلہ کا ٹرپل سٹوی فریش گھر برائے فروخت ہے جو مئی کے مہینے میں فریش تیار کر کے رینٹ پہ دیا ہے، ماہانہ آمدنی 80 ہزار سے زائد ہے.
رائیونڈ روڈ پہ ٹی اینڈ ٹی سوسائٹی میں واقع ہے ہے.
واپڈا ٹاؤن موٹر وے سے پاس ہے
رنگ روڈ بھی قریب ہے
ٹھوکر سے 10 منٹ کی مسافت پر واقع ہے
زبردست سیکیورٹی گیٹڈ سوسائٹی ہے
گیس سیورج بجلی پلاٹ رجسٹری موجود ہے
ارجنٹ گھر سیل کرنا ہے (سستا مل جائے گا ) ڈیمانڈ ایک کڑوڑ 70لاکھ
پیسے کی ضرورت ہے
25 сен 2024