میرا ذاتی تجربہ ھے مڈ کھلانے کا پانی کیے ساتھ میٹھا سوڈا مکس کرنا چاھیے جس سے ھاضمہ درست رہتا ھے اور جانور کا وزن ڈیلی 1000 گرام بڑھتا ھے بھائی صاحب سچ بول تھے ھین
AoA bhai islammabad ka aas pas kahi sa mud mil jag ga ya ni, agar panjab sa hi mila ga to islammabad ponch kitna rupay kilo para ga, agr kisi bhai ko mangana ka atafak howa ho to plz batin, or plz mud wala ka number shaer kar dai kisi pas ha to
Sochny wali bt ha 50 katno mn se porfit 4 lakh the or 200 katno ka profit 50 lakh jb k phly 4 tha to phr 200 katno ka os hisab se 16 lakh bnta ha 50 ksy ?
Ye sehat k liye nuqsan deh he.sugarmill ki mud me blech tezab or caustic soda shamil hota he jo juice ko saaf kerta he or nechay mud akthi ho jati hein.
Dear Chishti Sahib, excellent * very simple, impressive way of probing & interpretation. May have a good time ever. May I know the contact # of this Gentleman Farmer for the site visit? Thanks & Regards,
میرا ذاتی تجربہ ھے مڈ کھلانے کا پانی کیے ساتھ میٹھا سوڈا مکس کرنا چاھیے جس سے ھاضمہ درست رہتا ھے اور جانور کا وزن ڈیلی 1000 گرام بڑھتا ھے بھائی صاحب سچ بول تھے ھین 8 Asad Abbas chishti
Good interview.but some question are unanswered.How he preserves mud.how much price of a trolly of mud we require pot for mud or not.interview must be first written.
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔ چشتی صاحب آپ نے یہ بھی پوچھنا تھا کہ یہ کسٹمرز کو کیسے بیچتے ہیں ، تول کر یا لمب سمب اور کس ریٹ پر ،،، تا کہ ایوریج نکالنے میں آسانی ہو ،،، والسلام
100 کلو وزن 50000 کا خرید کریں تو 1000 روپے زندہ کاسٹ کرے گا پھر 10000 روپے 4 ماہ پالنے کا خرچہ آے گا اس طرح 1100 روپے کلو زندہ کاسٹ ہوگی ۔ مارکیٹ میں گوشت 800 سے 1000 روپے کلو رٹیل فروخت ہوتا ہے۔ 4 ماہ کے بعد زندہ کا وزن کتنا ہوگا اور کس ریٹ پر فروخت ہو گا؟
بھائی اسد صاحب آپ فارم کی لوکیشن اور فارمر کا رابطہ نمبر نہیں دے رہے اس کی کوئی وجہ ہے کہ اتنا پوچھنے پر بھی کوئی جواب مل رہا اگر نمبر یا لوکیشن بتائیں دیں تو نوازش ہوگی ۔ شکریہ مھربانی جزاک اللہ خیرا کثیرا
@@AsadAbbaschishti ghalat information dy k haram kam mat karo...haram ka aik luqman tmhary galy main phas jay ga...koi sharam haya karo... video pori diakhny ka comment to ap kar rahy ho.par farmer ka number pr address nai dy rahy.
@@DingDong-lh4ix بلکل بھائی جان اتنا پوچھنے پر بھی کوئی رپلائی نہیں دے رہے لوکیشن یہ نمبر کے بارے میں ان کی معلومات پر تو اتنی انویسٹ نہیں کی جا سکتی یا تو مکمل گائیڈ کیا کریں یا پھر کوئی اور کام کریں شکریہ
@@AsadAbbaschishti لعنت ہو تم پر ہر بندہ پوچھ رہا ہے کہ اس فارمر کا نمبر دو یا اس کا ایڈریس بتاؤ لوکیشن بتاؤ ۔ تو تم ٹس سے مس نہیں ہو رہے نا کسی کو نمبر دیتے ہو نا ایڈریس بتاتے ہو نا لوکیشن کیوں سب جھوٹ بول کر کسی غریب کا پیسہ ضائع کروانا چاہتے ہو ہر بندہ کمینٹ کر رہا ہے نمبر ایدریس وہ تو لمبیاں نا لگاؤ یا تمھارا دماغ نہیں یا تم پاگل ہو یا نشے میں ہو یا یا وجہ ہے ویڈیو۔یں کہتےبھی رہتے ہو نمبرمیں میں منشن کر دیا ہے سکرین میں لگا دیا ہےلیکن نمبر نا کہیں بھی نظرنہیں آتا آپکا جواب ایک ہی ہوتا ہے ویڈیو پوری دیکھو پوری دیکھو پوری دیکھنے کےباوجود نمبر کہیں بھی نظر نہیں آتا۔ سیدھاکام کرو یا انٹرو لینے والے کا نمبر دیا کرو یا بکواس بند کیا کرو۔ اب اگر آپ میں حیا ہوئی یا غیرت ہوئی تو نمبر اور ایڈریس بندے کا لازمی منشن کیا کرو گے۔
Bhai sahab ka number to send kar do aur jo hai vah kis Kaise Lekar Aate Hain Kaise usko press karte hain kaise School Lekar Aana chahie Kaise uski Fauj karna chahie okay Allah