السلام علیکم میری پیدائش لیاری پٹنی کمپاؤنڈ کی ہے ۔ جہاں یہ سینوچ والے انکل ہمارے پڑوسی ہوا کرتے تھے۔ 37 سال سے میں دیکھ رہا انکو سینوچ کا کام کرتے ہوئے ۔ ماشاءاللہ اتنے سال گزر جانے جانے بعد بھی اس سینوچ کا ذائقہ وہی ہے۔ انکل اور انکے بچے ماشاءاللہ بہت محنتی ہیں۔ اللہ پاک انکے کاروبار میں اضافہ کرے ۔۔ آمین ثم آمین
السلام علیکم بھائی جان اگر بسم اللہ نہ پڑھ سکے تو نعوذ باللہ کافر ہو جائیں گے خدارا اس چیز سے باہر نکلو اور لوگوں کو جج کرنا چھوڑ دیں کیا پتہ انہوں نے دل میں پڑھی ہو
Pehli baat tw aik number ka jhootha hai ye koie India ki reciepe nhe hai Second agar tm live is chatni ko banta dekh lo tw tmhara khaya ha bhe ulti say Nikal jayega