ڈاکٹر صاحب ! آپ کا انداز بیان اتنا اچھا جامع صاف اور آسان ہے کہ سن کر دل خوش ہو جاتا ہے ، اردو اتنی اچھی ہے ، میں نے آپ کا چینل کافی عرصے سے سبسکرائب کیا ہوا ہے ۔۔ اللہ آپ کو شاد و آباد رکھے ۔۔ دعائیں انگلینڈ سے 🤲
السلام علیکم جناب ڈاکٹر صاحب آپ نے بھت اچھی معلومات دی اللّٰہ آپ کو جزائے خیر دے ۔ گزارش یہ ہے کہ جن فروٹس کے نام یا جن اجزاء کے نام آپ نے آنگلش میں بتائے ھیں مہربانی کرکے کے اردو میں بتا دیا کریں کیونکہ ضروری نہیں آپ کی ویڈیو دیکھئے والا یا دل کا مریض پڑھا لکھا ہو ۔ان پڑھ بھی ہو سکتا ھے۔ شکریہ جناب
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب آپ کا سمجھنے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے۔اور آپ کے مشورے نہایت ہی مفید ہے۔میں جرمنی سے آپ کو روزانہ سنتی ہوں۔اگر کوئی شخص کہے کہ سمجھ نہیں آتی تو اس بندے کے دماغ میں بھوسا بھرا ہوا ہے۔۔۔۔۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے آمین آپ خدمت انسانیت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین 🎉
ایک بات بتائیں کہ یہ جو ویڈیو آپ بناتے ہیں یہ امیر اور ہائی جینٹری لوگوں کے لئے بناتے ہیں اور کتنے فیصد لوگ ہیں جو انگریزی زبان سمجھتے اور بولتے ہیں آپ چیزوں کے نام بھی آنگلش میں لیتے ہیں بیماریوں کے نام بھی آنگلش میں لیتے ہیں اور جو ہم جیسے پنجابی اردو بولنے والے لوگ ہیں انہیں آپ کی ویڈیو کا کیسے فائدہ پہنچ سکتا ہے برائے مہربانی لفظوں کا چناؤ ہم جیسے کم پڑھے لکھے لوگوں کو ذہن میں رکھ کر کریں شکریہ
Assalamo Alaikum dr sahib ap dubara vitamin D vitamin k2 k barey mai video rakhy kia zarori hai vitamin D ka test kare salon mai kisi ney vitamin D nai liya body mai kaha say vitamin D pora ho ga ap range zaror bataya vitamin D level normal range insani body mai kitni honi chaiya kal ka rakhy thank you so much
یہ ناشتے تو آمیروں کے ھیں عام عوام کےلئے بتائیں صبح پراٹھا یا لسی یا چاہیے یہ تو نارمل ہے اور پلیز بڈی فیملی کے ساتھ بہت مہنگی نہ ھوں شکریہ یہ ٹاپک بہت معلوماتی ھے آللہ تعالی ہم سب کو سمجھنے اور عقلمندی سے فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
Ghareeb becharay baghair Chanay aatay ki sookhi roti, chhach ki lassie, podina, lehsan, hara dhania ki chatni k sath kha lay. Allah Ka shuker kray Allah nay ghareeb bnaya, faqeer nhi bnaya.
انڈوں کے سوا کوئی ایسی چیز آپ نے نہیں بتائی جو ہمارے یہان ناشتے یا عام خوراک کے طور پر کھائی جاتی ہو...البتہ ہمارے بزرگان انڈوں کے علاوہ بھگوئے ہوئے کالے چنے اور بادام اکثر ناشتے میں استعمال کرتے تھے...اس کے علاوہ روٹی یا پراٹھا,دہی یا لسی اور سردیوں میں پائے,نہاری یا گنے کے رس کی بنی کھیر بھی ناشتے کا حصہ تھی لیکن ان کا لائف اسٹائل الگ تھا...میلوں پیدل چلنا,اور محنت طلب کام کرنا انکی صحت کاسبب تھا اور بہت سے لوگ 90,95 سال کی عمر تک کبھی کسی خطرناک مرض سے دوچار نہیں ہوتے تھے....
As per cardiology guidelines one should not take egg yolks. But you endorsed eggs as healthy even if someone has high sugar or blood pressure What’s your take on it?