1۔ باھمت ہوتا ہے ۔ خود شروعات کرتا ہے ۔ 2۔ جو انسان ذمہ داری قبول کرتا ہے ۔ 3۔ نئی چیز اور علوم سیکھنا چاہتے ہیں۔ 4۔ دوراندش اور حکمت عملی اختیار کرنا ۔ 5۔دعا لینے والے بنیں ۔
Assalam o Alikum believe ki Zaat bs ALLAH..Good thought good relationship with very important for your family and all others people..First achievement by success Honestly..skill development and good comunication or mindset by work and people... Thanks a lots 🇵🇰
یہی وہ وجہ ہے جس کی بدولت قاسم علی شاہ صاحب کے لئے دل وجان سے عقیدت و احترام ہے کہ وہ خود تو ہیرا انسان بلاشبہ ہیں ہی,, لیکن وہ شرجیل اکبر اور دیگر قیمتی اور نفیس لوگوں سے بھی دنیا کو کھلے دل سے ملواتے ہیں اللہ تعالیٰ استاد محترم قاسم علی شاہ صاحب کو دنیا آخرت میں بے پناہ عزت اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤❤
Dear Sir i respect you Sir aga is pyarey Pakistan mai kisi masdoor koi b kaam karney waley ko us ko jais OR Sahi salary d jaey tu kisi ko b mali maadad karney KI ZAROORAT NAI parey but yahan Salary kaam d jatey hai OR Maadad sadqa Kharaat ziada d jati hai
حضرت علی کاروبار کے بارے میں فرماتے ہیں: جس کی طرف فراخِ روزی رخ کئے ہوئے ہو اس کے ساتھ شرکت کرو، کیونکہ اس میں دولت حاصل کرنے کا زیادہ امکان اور خوش نصیبی کا زیادہ قرینہ ہے۔(نہج البلاغہ، حکمت 230)