جناب استاذ صدیقی صاحب السلام علیکم الحمداللہ ۔ مجھے بہت فائدہ ھوا ھے اور ھو رہا ھے جب سے میں نے شپ کو سننا شروع کیا ھے ۔ میں چاہتا ھوں کہ باقاعدہ ترتیب کے ساتھ آپ کے یہاں سے تربیت حاصل کرو ۔ اس لئے کہ میری باقاعدہ تربیت نہ تو گھریلو اعتبار سے ھوئی ھے اور نہ ھی معاشرتی اعتبار سے ۔ یہی حال کچھ معاشی اور روحانی تربیت کا بھی ھے ۔ اپ کا ادارہ کس طرح سے ایک نئے آنے والے کو تعلیم و تربیت کے مراحل سے گزارتا ھے ۔ کون سے کورسز ہیں اور کتنی مدت کے ہیں ۔ اور یہ تو مجھ پر واضح ھے کہ مستقبل کے اعتبار سے بھی ساتھ جڑے رہنا ھے ۔ راہنمائی لیتے رہنا ھے ۔ میرا تعلق گوجرانوالہ سے ھے ۔ اس لئے کراچی آنا تو ممکن نہیں مگر کبھی کبھار اور وہ بھی مختصر وقت کیلئے ۔ آن لائن ھی ممکن ھے ۔ برائے کرم راہنمائی فرما دیجئے ۔ جزاک اللہ
Your videos are unable to watch due to the amount of ads. I see that your 'dawaat' through this video is 'need driven'. Sorry to say. Please reduce ads or if possible remove it off.
You Can watch Complete Talk without Ads on ERDC's official RU-vid channel ru-vid.comaZt27NsfXH8?feature=share ...... Salman Asif Videos is a Fanbase social media platform inspired by the work of ERDC to spread their message to the masses. Salman Asif Videos Works not under the supervision of ERDC but in individual capacity with their permission۔
Not tit for tat... اپنے اخلاق پر فیصلہ کریں ۔۔ Trust کسی سے نا امید نہ ہو بلکہ پر امید رہے۔۔۔ Feedback... مشورہ لیں۔۔۔ مشورہ حکم میں فر ق ہے ۔۔۔ اللّٰہ مجھے حکمت دے دیں۔۔۔ نیتوں پر شک نہ کریں۔۔۔ Doubt of pendamic... نہ شک نہ نا امید ہو
اور جیسے کوئی مالی معاشی طور پر مستحق نہیں ھوتا ۔ اس سے کہیں بڑھ کر میں ناچیز تعلیم و تربیت کا مستحق ھوں ۔ جو بھی دیکھے وہ میری راہنمائی ضرور کرے یا ریفرنس دے ۔ جزاک اللہ