بھائی ہے اینٹیں ہر طرح سے بٹھے والی اینٹوں سے بیکار ہیں بٹھے والی اینٹوں کی دیوار ٹھنڈی ہوتی ہیں ان کی زندگی زیادہ ہوتی ہے وہ بار بار کام آ سکتی ہیں ، ہے سیمنیٹ ، ریت اور پتھری والی اینٹیں جگہ کو گرم رکھتی ہیں ،ایک بار لگ جائے تو پھر جگہ توڑتے وقت کچھہ بھی حاصل نہیں ہوگا،اس اینٹوں والی جگہ میں کیل لگاؤ تو دیوار پوری ہل جاتی ہے اور بٹھے کی اینٹوں والی دیوار میں پورا سنبا لگاؤ تو بھی کچھہ نہیں ہوتا،بٹھے والی اینٹیں دیسی مرغی کی طرح مظبوط اور ہے فارمی مرغی کی طرح ناکارہ کمزور ہیں۔بھائی معاف کرنا ہے ایک تلخ حقیقت ہے۔
@@asadbloch9899 Thanks for the comments brother Brother, it is necessary to inform the poor people, this will save our poor Pakistani people from harm, lNSHA ALLAH