Aik bat smjh ni aai channy tayar kaisy hoy boil kr k pani dala or nechy bhej diy or wo agey sy logo ko khila rhey han.... Tayyar kub hoy inko pakaty kaisy han... Any one lahori can explain....
شکریہ ان سب بھائیوں کا جن لوگوں نے کمنٹ کر کے پردو فاش کیا اس وڈیو کا۔۔ورنہ میں بھی پوری وڈیوں دیکھ کر وقت ضائع کرتا۔۔۔میں نے صرف 30 سکینڈ دیکھی اور اچانک کمنٹ پر نظر پڑھی تو وہاں ہی skip کر دی
Astgfirulah astgfirulah astgfirulah astgfirulah astgfirulah astgfirulah astgfirulah astgfirulah Yar poray bazu dal k chane mix ho rahay Hain Kya hai ye sfai Wala hotel hai Toba toba
Puray baazo beech men daal k mix krna zulam ha ye safie oar pakeezgi k Sath mzak ha..oar itna openly..ALLAH ki Amaan e mily tou milay. They must usee long handles.
بچپن سے استاد موطے کے چنے کھا رہے ہیں، ماشاءاللہ اللہ نے بہت برکت دی ہے اور اس کا راز یہ ہے کہ ان کا ہاتھ بہت کھلا ہے کوئی 20 روپے کے چنے بھی لینے آئے تو اسے اتنے ہی چنے دیتے ہیں جتنے 50 والے کو اور 50 والے کو اتنے دیتے ہیں جتنا باقی لوگ 100 میں بھی نہیں دیتے. ❤️
Main recipe masala banay ki hoti h woh tou secret ee rakha video kis chez ki share kr ry hn aap k tyar masaly mn chany mix kr k neechy kaise bhjy jaty hn😒
Koi khas zaiqa nai, waja sirf ye hai k kam peso k b de deta bs is waja se awam ajti hai, or systm b thek nai jan buj kar rush lgawaya jata or logo ko zalel kia jata
کوششں کرنی چاہیے ۔ چھوٹی دکان ۔ سے سامان خریداری کریں ۔تاکہ اسکے حالات اچھے ہو جائیں ۔۔ چھوٹے ہوٹل والے بھی محنت اور لگن سے پکاتے ہیں ۔۔۔۔ اللہ پاک وطن عزیز کو خوش حال کردے۔ آمین۔ ۔۔۔🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌸