سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
*ہر قسم کے پرائیویٹ تعلیمی اداروں پر کتابیں ، کاپیز ، پنسلیں ، ڈریسسز فروخت کرنے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ* *کوئی اسکولز ، کالجز وغیرہ اپنے ادارے کے اندر فروخت کرنے کےلئے کتابیں وغیرہ نہیں رکھ سکے گا ، خصوصی مانیٹرنگ ٹیمیں چیک کر سکیں گی* محکمہ تعلیم حکومت پنجاب نے ہر نئے تعلیمی سال کے موقع پر والدین کی بڑھتی ہوئی ان شکایات پر کہ اسکولز ، کالجز وغیرہ کی جانب سے طالبعلموں کو زور زبردستی اپنے اداروں سے کتابیں ، کاپیز ، پنسلیں ، ڈریسسز وغیرہ خریدنے پر مجبور کرتے ہیں اس تجویز پر غور کر رہا ہے کہ ہر قسم کے پرائیویٹ تعلیمی اداروں پر پابندی عائد کر دی جائے کہ وہ اسٹیشنری اور ڈریسسز وغیرہ اپنے ادارے میں فروخت کےلئے نہ تو رکھ سکتے ہیں اور نہ ہی کسی کو کسی ایک دکان سے خریدنے پر مجبور کر سکتے ہیں ۔ محکمہ تعلیم پرائیویٹ تعلیمی اداروں پر بچوں کی فیسسز کے حوالے سے بھی ایک پالیسی سامنے لانے کا ارادہ رکھتا ہے ۔ جس کے مطابق ہر پرائیویٹ تعلیمی ادارہ خود ساختہ طور پر بچوں کی فیسسز میں اضافہ نہیں کر سکے گا ۔ اس ضمن میں والدین اور سماجی تنظیموں پر مشتمل کیمٹی قائم کرنے کا پابند ہوگا سمیت مختلف تجاویز زیر غور ہیں۔
﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ماشاءاللہ لاقوة الاباللہ سبحان الله سبحان الله وبحمدہ ......بے شک سبحان الله .....🌹❤ بارک اللہ فی مالک و ھلک علمک و عملک یعطیک صحت و ایمان اللھم اجعلنا من الجنت الفردوس آمین آمین آمین یاربی