اسی روپے میں سے چودہ کم کیے۔ کیا ریلیف ہے ؟ ضرورت یہ ہے کہ پہلے دو سو یونٹ کا ریٹ 10روپے۔ 201تا 500یونٹ 15روپے۔اضافی ٹیکس کوئی نہ ہو۔ یہ ہے ریلیف ۔جو یہ دینا نہیں چاہتے ۔کیونکہ IPPs کا سارا پیسہ ان کی جیب میں جا رہا ہے ۔😢😢
14رپےکم کرنےکاعلان تو کیا کم نھیں ھو وے مھربانی کرے عوام روٹی کھاءے کے بل دے کراے دے غریب کیا کریں باتیں کرتے ہیں تو پوری کون کرے گا آپ تو بڑی بڑی باتیں کرکے چلے جاتے ھو
N League ki federal govt hey woh ipps choron key saath kyuon mill hui hey forensic audit units rates fuel consumption 30 taxes kyuon naeen kerwa rahee taki electric susti ho provincial DRAMAS chore dey