میں حیران ہو کہ یہ کونسا عوامی مفاد ہے جب انٹرنیٹ کمزور ہو جاتا ہے تو فوراً خلائی مخلوق عدالت سے رجوع کرتے ہیں مگر جب بجلی، گیس، پٹرول کی قیمتوں میں تیزی کیساتھ اضافہ کیا جاتا ہے تو میں نے آج تک کوئی ایسا بندہ نہیں دیکھا ہے جو عوام کی خاطر ان چیزوں کی قیمتوں میں کمی کیلئے درخواست دائر کردے واہ پاکستانی سرمایہ دارانہ نظام
دھوبی کی بیوی بادشاہ کے گھر میں کام کرتی تھی اور بڑی خوش نظر آرہی تھی ، تب ملکہ سلطنت نے پوچھا کہ آج تم اتنی خوش کیوں ہو۔ دھوبن نے کہا کہ آج دَھنُوں پیدا ہوا ہے۔ ملکہ نے اسکو مٹھائی پیش کرتے ہو کہا، دَھنُوں کی پیدائش کی خوشی میں کھاؤ۔ اتنے میں بادشاہ بھی کمرے میں داخل ہوا۔ ملکہ کو خوش دیکھ کر پوچھا آج آپ اتنی خوش کیوں ہیں کوئی خاص وجہ ہے؟ ملکہ نے کہا! سلطان یہ لیں مٹھائی کھائیں آج دَھنُوں پیدا ہوا ہے۔ اس لیئے خوشی کے موقع پہ خوش ہونا چاہیے.... !! بادشاہ کو بیوی سے بڑی محبت تھی۔ بادشاہ نے دربان کو کہا کہ مٹھائی ہمارے پیچھے پیچھے لے آو۔ بادشاہ باہر دربار میں آیا تو بادشاہ بہت خوش تھا۔ وزیروں نے جب بادشاہ کو خوش دیکھا تو۔۔۔ واہ واہ کی آوازیں گونجنے لگیں۔ بادشاہ مزید خوش ہوا۔ بادشاہ نے کہا سب کو مٹھائی بانٹ دو۔ مٹھائی کھاتے ہوئے بادشاہ سے وزیر نے پوچھا! بادشاہ سلامت یہ آج مٹھائی کس خوشی میں آئی ہے؟ بادشاہ نے کہا! کہ آج دَھنُوں پیدا ہوا ہے۔ ایک مشیر نے چپکے سے وزیر اعظم سے پوچھا! وزیر با تدبیر ویسے یہ دھنوں ہے کیا..؟ وزیراعظم نے کہا! کہ مجھے تو علم نہیں یہ دھنوں کیا بلا ہے، بادشاہ سے پوچهتا ہوں۔ وزیر اعظم نے ہمت کر کے پوچھا! بادشاہ سلامت ویسے یہ دھنوں ہے کون؟ بادشاہ سلامت تھوڑا سا گھبرائے اور سوچنے لگے کہ واقعی پہلے معلوم تو کرنا چاہیے تھا کہ یہ دھنُوں کون ہے؟ بادشاہ نے کہا! مجھے تو علم نہیں کہ یہ کون ہے... ۔ میری بیوی آج خوش تهی وجہ پوچھی تو اس نے کہا! کہ ٓآج دَھنُوں پیدا ہوا ہے۔ اس لیئے میں اسکی خوشی کی وجہ سے خوش ہوا۔ بادشاہ گھر آیا اور بیوی سے پوچھا.... ملکہ عالیہ یہ دھنوں کون تھا؟ جس کی وجہ سے آپ اتنی خوش تھی اور ہم بھی خوش ہیں۔ ملکہ عالیہ نے کہا! کہ مجھے تو علم نہیں کہ دھنوں کون ہے؟ یہ تو دھوبن بڑی خوش تھی اُس نے بتایا۔ آج دھنوں پیدا ہوا ہے۔ اس لیئے میں بھی خوش ہو کر اسکی خوشی میں شریک ہوئی۔ دھوبی کی بیوی کو بلایا اور پوچھا! تیرا ستیاناس ہو. یہ تو بتا کہ یہ دھنوں کون ہے؟ جس کی وجہ سے ہم نے پوری سلطنت میں مٹھائیاں بانٹی۔! دھوبن بولی! یہ دَھنُوں ہماری کھوتی کا بچہ ہے جو کل پیدا ہوا ہے۔ ایسا ہی حال ہمارے ہاں سوشل میڈیا کا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!! جو بھی خبر ملتی ہے۔ بغیر تصدیق کے فورا گروپ اور سوشل میڈیا پر آ جاتی ہے😂
السلام علیکم اگر 2017 میں اپ ائی ایم ایف سے نکل گئے تھے تو پھر ائی ایم ایف کا پروگرام لینے کی ضرورت کیوں پڑی کیونکہ پیسہ نہیں تھا تو لینے کی ضرورت پڑی جو کہ اپ لوگ لے کے باہر چلے گئے اور اپ لوگوں نے باہر جا کے محلات بنائے اور اب اج اپ صرف تھوڑا سا برطانیہ کے ساتھ یا کسی اور ملک کے ساتھ بات کریں کہ یہ ہماری اپنی پراپرٹی ہے یا ذاتی ہے تو میں دیکھتا ہوں کیسے اپ کے وہاں پے پراپرٹی بچتی ہے وہ ساری ضبط ہو جائے گی جس طرح فرانس نے شہنشاہ ایران کا ہوٹل ضبط کیا تھا یہی حال ہونا ہے اپ لوگوں کا بائے روڈ چیزیں رکھ کے تو ایسے ہی ہوتا ہے پھر ملک کے اندر رکھی ہو تو پھر یہ چیزیں تو نہ ہو
آج کل لوگ پروپیگنڈے کو نہیں مانتے ایک کو کرپشن سے نکالا اس کی تعریف نہیں کرتے الٹا کچھ اور ہی شروع ہے حق بات سے چینل کی عزت ہوتی ہے اب تمام بڑے چینل صرف اپنی خواہشات پر چلاۓ جا رہےہیں
Ali Amin Gandapur is a bluffer and duffer. Shakeel Ahmad Khan is a straightforward true Pakistani with noble family background and cannot be forced to be part of corrupt practices. Reply
Our Country Sports Gala Ceremony Sun 🌞 Need Largest Most Advance Honesty, Loyalty and Humanity Level's Of The World ♾️9999999999% Nacheez Truth Peace Lovers ♾️😭😭♾️😭♾️😭🚲🚲🚲🔭🔭🏏🏏🏏♾️✌️✌️✌️
PTI kese toot Sakti hy Bhai, khan electable k muqable me khota bhi khara Ker dega Tu log usko vote den gy, Lagta hy nooon leag ar pp ki Tarah dunya news channel bhi expire ho chukka hy
Jajheel Nawaz es ki family zardari bas mulk Mae Koch log apna hissa rkh ne kay bad yehi log qabeel mulk chal sakty Hain dunya janti hai ye lottery dako chour Hain bas en ko lane wale logon ko nae maloom 😮😮😮😮😭😭😭😭😭🙏👽👽👾👾👽
Mian sahab Pakistan ko loot kr abhi maasoom bn nai ki koshish kr rahe ho, lkn awaam AAPKO amaj gye hain, AAPKO aur apki family ko dubara iqtedar nahi mil sakta,...
Agr mehngai aap feel krtay hn to 15 crore 1 hi admi ko kewn donate kiyay, yeh nontaxable income kahan use ho gi. Kis tra 15 crore ko mulki maeeshat mn lyne gay???
Mian saab 2022 se ap ka bhai ha hakumat m us ka naam bi lo jis ne muskal fasely awam ke liya kiya or apne kiya ni .ku memberan assabmli or gred 19 se 21 tk ki sb marat khtm kro or forchuner gari ki jaga mehran car du jo govt dy ptrol fre khtm kro or ager kisi ko dala rhna ha apne jeeb se raky