May Allah make all your troubles and difficulties easy. Allah only tests His favorite people and eases only after troubles. Allah aap sab ko sehat aur Zindagi dy. Ameen...💚
آپ نے لکھا کئے 6 سال بعد ملک مینئے سو چا آپ پاکستان آرہے ہیں یہ کیا بات ہوئی ہم دعا کرتے اللہ پاک نوید کو اچھی صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے دونوں چینل کے ویڈیو دیکھتی ہوں اج بہت غلط کیا ہے
Nice video Allah pak insan ko us cheez se nawazta hai jo us k liye behtar ho wo 70 maaon se ziyada hum se piyar karta hai app k liye bhi inshaAllah Allah n bht behtar socha ho ga stay happy 😊
Such a beautiful vlog. Lovely to see you all so happy and smiling. May allah (swt) always keep you happy and bless you with good news soon inshallah. Missing our little Hoorain. ❤❤❤
اسلام علیکم مجھے نہیں پتہ میری بہن آپ کا کیا نام ھے ۔ دو تین مسلسل ولاگ دیکھے آپ کے اور اس والے ولاگ میں ھاتھ اٹھا کر آپ کے ہسبنڈ کے لئے زندگی اور صحت و عافیت کی دعا کی کہ اللہ اس بندے کو آپ کو بچیوں اور بچوں کے سر پر سلامت رکھے آمین آپ کے جو جو بھی مسائل ھیں اللہ ان کو حل فرمائے میں خود 9 سال سے اٹلی میں ھوں بہت سارے مسائل اور صحت کے ایشوز چل رھے میں سمجھ پا رھی تھی آپ کے دل کی اداسی کو اللہ پاک ہم سب کے لئے عافیت فرمائے آمین الہی آمین