6Tipe Puff Pastry Recipe | No Butter No Magrine | Puff With Banaspati Ghee By @cookingwithzain
Must Watch And Subscribe This Channel....👇
• Hum kahan jaa rahay ha...
بناسپتی گھی سے مکھن بنانے کا طریقہ ریسپی لنک
• Shortning Recipe By @c...
Flour. 1kg
Sugar. 1 1/2tbs
Salt. 1tbs
Egg. 2
Colour. 1pinch
Oil. 100grm
Banaspati butter . 700grm
پف پیسٹری کو بیک کرنے کا طریقہ
pahle 10 minut Humne puff ko 250heat PR bake krna ha phr 3minut 200pr bake krna ha us ka bad 10mints bilkl low flame kr dani ha
مجھے کافی ٹائم سے ریکویسٹ آرہی تھی کےآسان طریقہ سے پف یا باکرخانی بنانا سکھائیں تو اج میں نے ایک کلو میدہ سے ڈھیر ساری باکرخانی بنائی بہت ہی اسان طریقہ سے بغیر ماجرین اور بغیر بٹر کے میں نے ایک کلو میدہ سے 6 طرح کی باکرخانی بنائی باکرخانی بیکری سے بھی کہیں زیادہ خستہ بنی اب میری بہنیں اور میرے بھائی بہت اسانی سے بناسپتی گھی کی مدد سے باکرخانی بنا سکتے ہیں ریسپی ہمیشہ کی طرح میرے Utube Chanel Cooking with zain پر اپلوڈ کر دی گئی ہے چینل کو سبسکرائب کر لیا کریں تا کہ میری ہر نئی ویڈیو آسانی سے آپ کو مل سکے ۔۔ بنائیں اور اسی گروپ میں feedback دیں ۔ آپکے reviews میرے لئیے بہت اہمیت رکھتے ہیں ۔ رب راکھا😊 ۔
6Tipe Puff Pastry Recipe | No Butter No Magrine | Puff With Banaspati Ghee By @cookingwithzain
19 июл 2023