یو ٹیوب پہ کافی چینلز ہیں لیکن ڈیلی ویڈیوز میں یہ چینل سب سے بہتر ہے چھوٹی سے چھوٹی اپڈیٹ بھی دی جاتی ہے ایسا لگتا ہے جیسے دیکھنے والے بھی اسی چھت پر موجود ہیں اور خود شوق کر رہے ہیں ۔ میں بذات خود پچھلے ایک ہفتہ سے یہ چینل مسلسل دیکھ رہا ہوں دیکھ رہا ہوں آچھی اپڈیٹ ویڈیوز ہیں اس چینل کی 👍🏻