جسم بہت گرم ھوجاٸے اور سر بھی چہرہ بھی بہت گرم ھوجاتا ھے ۔۔۔کیا یہ بخار ھے جبکہ یہ بخار نہی لگتا ایسا کیوں ھوتا ھے پلیز ڈاکر صاحب س پر بھی معلومات دیجے
سر گزشتہ دس سالوں سے میرا وزن بالکل ویسا کا ہی ویسا ہے ۔۔بھوک بھی بہت لگتی ہے۔ عمر اٹائیس سال وزن سینتالیس کلو ،قد پانچ فٹ تین انچز۔ پلیز مجھے اس کا حل بتائیں۔ ریپلائے۔