السلام علیکم اللہ پاک اپ کی والدہ کی مغفرت فرمائے اورجنت میں بلند درجات عطا فرمائےامین ثم امین بھائیاللہ تعالی اپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اللہ پاک اپ کی سب مشکلیں اسان فرمائے امین
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.بھای مین نے ان سے مال منگوایا ھے بھای آپ ان سے کہین کہ جوتیون مین چھوٹے نمبر بھی سب جوتیون مین رکھین ۔شکریہ ۔لیڈیز قینچی ارو مردانہ مین چھوٹے نمبر بھی رکھین۔ہر جوتی کا مکمل سیٹ چھوٹے نمبر سے بڑے نمبر تک ۔شکریہ۔عرفان ولد ماسڑ شفیع گجرات