U❤السلام علیکم میرے پیارے دوست کیسے ہیں اپ ہمیشہ پھولوں کی طرح کھلتے مسکراتے رہیں میری جان اپ نے وفا کی ہم وفا نبھائیں گے بے شک میرے پاس بہت کچھ ہے اللہ کا دیا ہوا مگر جس گھر میں اپ جیسا چراغ نہیں وہ گھر نہیں قبرستان ہے میری جان تمہارے پاس سب کچھ ہے میرے پاس جو تو نہیں تو کچھ بھی نہیں قسمت ملی وہ بھی ملی ہوئی انکھیں ملی وہ بھی جڑی ہوئی دل ملا وہ بھی کھلا ہوا یار ملا جو سنتا ہے مگر بولتا نہیں شان جی ہم ائے ہیں دنیا میں دنیا دیکھنے کے لیے دنیا دیکھ کے چلے جائیں گے میں نے الفت کے افسانوں میں تمہیں دیکھا ہے تم وہی ہو نہ جو دھڑکن کو بڑھا دیتے ہو