پاکستانی مسیحی کمیونٹی نے امریکہ میں کرسمس کے حوالے سے ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا جس میں مختلف ریاستوں سے سینکڑوں پاکستانی نژاد مسیحی شریک ہوئے، اس تقریب میں آبائی وطن پاکستان کی ترقی اور سلامتی کےلئے بھی خصوصی دعائیں کی گئیں
تقریب کا احوال جانتے ہیں خرم شہزاد کی اس رپورٹ میں
14 авг 2024