༄༄✿︎𝑹𝒆𝒎𝒊𝒏𝒅𝒆𝒓✿︎༄༄ جن کو رب پر بھروسہ ہوتا ہے وہ کبھی تھک کر گرا نہیں کرتے *↩️عشرہ ذی الحجہ کے دس دنوں کو بہترین بنائیں صرف نماز روزہ اور استغفار و ذکر سے ہی نہیں۔۔۔۔۔* ♻️بلکہ اپنی زبان کی حفاظت کر کے بھی اللہ کی رضا کیلئے دوسروں کے ساتھ حسن سلوک کر کے۔۔۔۔ *اپنے اخلاق اور معاملات پر بھی خاص توجہ دینی ہے....* جب تک یہ درست نہیں ہونگے عبادتوں میں خود کو تھکانا بے معنی ہوگا*