واھ بھائ واہ آپ کی دلیری اللہ پاک اپ کو اور مظبوط کری اس ملک میں منگول ظالم لوگ جو اپنی مرضی کر رھے ھیں ھمارے ملک پاکستان کو برباد کر دیا ھے اللہ پاک سے دعا ھے کے ھماری گناہ معاف کرے اور ھماری ظالم حکمران اور ظالم آفیسر ظالم لوگوں سے ھماری جان اور مال عزت کی حفاظت فرماے امین