سییدن سرکار پر ریسرچ کرے وہ کون تھا کیا کرتا تھا دین کا کتنا کام کیا کیا عالم دین تھا کتنی کتابیں لکھیں کیا ناظرہ قرآن پڑھا تھا یا آنکھوں پر جہالت کی پٹی باندھ کر نعرہ لگا رہے جو شمیم صاحب نے آج تک کوئی مدرسہ نہیں بنایا یہ صرف قوالی اور ڈھول کا عاشق ے لڑکا اس کا داڑھی منڈا ے عیاش ے اپنے بنگلے بناے آج تک ان کے دربار سے کوئ حافظ یا عالم دین نہیں بنا مریدوں کا پیسہ قوالی پر حرام کیا جاتا ے کاش یہ پیسہ دین کی تعلیم پر خرچ کرتا یہ سب جہالت کی فیکٹریاں ے
ایک بہت خوبصورت قوالی۔ مسحور کن طبلہ نوازی جس نے قوالی کو عروج بخشا۔ جتنی بار اس کو سنا جائے سامع کی طلب بڑھتی ھے۔ 80% کریڈٹ طبلہ نواز کو جاتا ھے۔ خواجہ قدیر ایڈووکیٹ لاھور 16-04- 2024