اللھم صلی علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی ال محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید
میں نے اپنی ساری زندگی میں کفارہ ڈرامہ جیسا ڈرامہ نہیں دیکھا اتنی اس کی لو سٹوری اور اتنا حسین ڈرامہ میں اور میں ایک دفعہ تو میں نے ڈرامہ دیکھا میں اتنا سیڈ ہو گیا وہ ڈرامہ دیکھ کر پھر مجھے پتہ نہیں ٹھیک نا خوبصورت لگا پھر میں نے ایک سے لے کر 90 قسطیں مکمل دیکھیں اس کی ❤