Bhai ap apni fast food ko barhao. Yh cheezen bht sale hoti hn.. Kiryana k saman pe itna profit nai hai.. Ap kabhi burger🍔 banao kabhi shami kabab. Kabhi sandvich ya kabhi biryani pulao yh lagaen in main bht bachat hai.. 5 or 10 rupee profit wali cheezen mat rakhen. Baqi jo ap ko sahi lage😊
دکھ لگنے کی تو کوئی بات ہی نہیں تھی۔ آپ انتظام صحیح سے نہیں سنبھال پا رہے ہو۔ آپ دکان پر بیٹھے رہا کریں سامان کی دیکھ بھال کے لیے۔ اور جو چیز ختم ہوتی نظر آءے اپنی بیگم کو کہیں کہ ساتھ ساتھ تل لیا کرے تاکہ دکان دو یا تین بجے ہی بند نہ کرنی پڑے اور دکان زیادہ دیر تک چل سکے