السلام علیکم ۔۔ اپ ابنے کمروں میں گھڑکیاں کیوں نھیں بناتے باہر سے اندر تازہ ھوا داخل ھوتے ھے گھر بھے ٹھنڈا رھتا ھے 👍 گھڑکیاں ایک گھر کے اندر دوسرے گھر کے باہر دیکھنے کے لیے ایک کھڑکے سے ھوا داخل ھو دوسرے سے گھر کے اندر داخل ھو ھوا بورے گھر میں گھومے بھرے👌
بھائ اپ تو مڈ ہاوس استعمال نہیں کرتے صبا بھی سارے دن امی کے گھر روٹی پکاتی ے سب کام امی کے گھر کرتی ے اپ سارا مڈ ہاوس توڑ کر گھر بنوالیں اور کراے پر دے دیں اپ نے صبا کو دو گھروں کا کام دیا ے وہ نہیں کر پارہی ے اس کو بھی گھر بنیں