Entry of Akbar was normal, but the connection parizaad had with feroz in jail made the scene powerful n made parizad believe that he will be his shield 🛡 .
While getting out of that Luxury Car Perizaad Attitude Aura was on different level, His expression showed how people who had once nothing when achieve such high status gives them an alternate feeling- But he never forgets from where he came or belong and he loved even those people who supported him when he was nothing, That’s what make a Person successful
زندگی بھی کس موڑ پر لاتی ہے۔ وہ پری زاد جو ایک غلام کی زندگی بسر کرتا تھا آج وقت کا شاہ بن گیا ہے۔ صرف اس لیے کہ اس نے کبھی اپنے ضمیر کا سودا نہیں کیا بلکہ وفا و اخلاص کے خصائص اپنے اندر سما کر رکھے۔ ایک سیاہ رنگ کا حامل غریب لڑکا کس عروج پر پہنچ گیا ہے۔ آگے مصائب و منزلیں اور بھی ہیں۔ 🖤❤️
دعا کی قبولیت کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ وہ دعائیں آپ کو بدلنا شروع کر دیں۔♥️ اگر وہ دعائیں دعاؤں کے آنسو آنسوؤں کی سسکیاں دل کو گھلا رہی ہیں رونا سکھا رہی سجدے کروا رہی ہیں،گناہوں سے بچا رہی ہیں تو یاد رکھیں،وہ دعائیں صرف قبول نہیں ہو رہی ہیں،وہ آپ کو قبول کروا رہی ہیں!📿
I see Pakistani drama most often but in this serial in every scene I feel pain (Good artistic value and nice representation of characters). Love from Bangladesh.