محترم و مکرم جج صاحب زندہ باد لیکن پاکستان پہ تو ہمارے فوجی ادارے کیا انڈٸیریکٹ حکمرانی ہی جاری رکھیں گے یا وہ کہیں بیٹھے مارشل لاء لگا کر پھر سےآٸین کو جی ایچ کیو کی ماتحتی کی جانب موڑ دیں گے ۔ جناب ۔ خیراندیش : حلیم شرر
Bhai jab ap k pas kuch hukuk nhi haj too yr salary q le rahy hooo Administrator ke seat chor do or jao Kahi or nokery kro .... Hum karachi walon ko nji zarorat hai bhai Ap ke.
Haqiqat ma ghalti federal ke hai. Vote karachi se PTI ko mili magar PTI ne karachi ko lawaris chor diaaaa. Koi dekhna to kia puchne wala bhi nhi hai en PPP se. ..
اسلامی جمہوریہ پاکستان میرا شھید حق یا پا کستان میرے باپ و دادا ملت اسلامیہ پاکستان کی قربانیوں سے حا صل کیا اور کر رھے ھیں کیونکہ میرے آخری نبی کی قربانیوں میں شامل ہے۔ اللہ تعالیٰ ھمارا مدد گار ھے۔ گالی دینے والے کو گالی دینا
ان کا حساب لینا جو زمیندار ھیے ایک دن یا تھوڑی سی زندگی گزاری آخر مرنا ہے۔ جنت بھوت بڈا قیمتی خزانا ھے اور ھر انسان نے اس کی قیمت ادا کرے گا۔ میری زندگی کی ساری فلم دکھاے گا ۔ اس فتنے کے زمانے میں ایک سنت کو لازم کرنا بدر کے شھدا کے برابر ثواب ۔ ایک مسلمان اللہ پاک کو اپنے عرش سے زیادا محبوب ھے بھترین امت مسلمہ اخری امت اللہ تعالیٰ ساری انسانیت کو کلمے کی دولت عطا فرمائے آمین ۔ توجا ھر چھوٹے بڑے قبر میں جا نا ھے جنت کے باغوں میں ایک باغ ھے۔ ھمیشا کی دولت نا ختم ھونے والی داستان اللہ تعالیٰ سے یاری لگانا ہے
∆ریاست_مدینہ اور موجودہ تمام مسلمان حکمرانوں کی طرزِ حکومت∆ ایک دفعہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ دربار کا وقت ختم ہونے کے بعد گھر آئے اور کسی کام میں لگ گئے، اتنے میں ایک شخص آیا اور کہنے لگا: "امیر المومینین ! آپ فلاں شخص سے میرا حق دلوا دیجئے.." آپ کو بہت غصہ آیا اور اس شخص کو ایک درا پیٹھ پر مارا اور کہا: "جب میں دربار لگاتا ہوں تو اس وقت تم اپنے معاملات لے کر آتے نہیں اور جب میں گھر کے کام کاج میں مصروف ہوتا ہوں تو تم اپنی ضرورتوں کو لے کر آ جاتے ہو.." بعد میں آپ کو اپنی غلطی کا اندازہ ہوا تو بہت پریشان ہوئے اور اس شخص کو (جسے درا مارا تھا) بلوایا اور اس کے ہاتھ میں درا دیا اور اپنی پیٹھ آگے کی کہ مجھے درا مارو , میں نے تم سے زیادتی کی ہے.. وقت کا بادشاہ ___ چوبیس لاکھ مربع میل کا حکمران ___ ایک عام آدمی سے کہہ رہا ہے "میں نے تم سے زیادتی کی.. مجھے ویسی ہی سزا دو.." !!!!! اس شخص نے کہا.. "میں نے آپ کو معاف کیا.." آپ رضی اللہ عنہ نے کہا.. "نہیں , نہیں ! کل قیامت کو مجھے اس کا جواب دینا پڑے گا.. تم مجھے ایک درا مارو تاکہ تمہارا بدلہ پورا ہو جائے.." آپ رضی اللہ عنہ روتے جاتے تھے اور فرماتے.. "اے عمر ! تو کافر تھا , ظالم تھا , بکریاں چراتا تھا.. اللہ تعالیٰ نے تجھے اسلام کی دولت سے مالا مال کیا اور تجھے مسلمانوں کا خلیفہ بنایا.. کیا تو اپنے ربّ کے احسانوں کو بھول گیا..؟؟؟ آج ایک آدمی تجھ سے کہتا ہے کہ مجھے میرا حق دلاؤ تو تو اسے درا مارتا ہے..؟؟؟ اے عمر! کیا تو سمجھ بیٹھا ہے کہ مرے گا نہیں؟ کل قیامت کے دن تجھے اللہ تعالیٰ کو ایک ایک عمل کا حساب دینا پڑے گا.." حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اسی بات کو دھراتے رہے اور بڑی دیر روتے رہے. سبحان اللہ۔ اور آج کے مسلمان حکمران اپنی عوام پر ہر روز اور ہر لمحے ایک عذاب بنے رہتے ہیں اور عوام کی سانسوں بند کرنے کے نئے سے نئے حربے استعمال کرتے ہوئے ایک ظالمانہ نظام کے ذریعے لوگوں کو اذیت دے کر ڈریکولا کا اصل روپ لیتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ یہ ظالم اور فاسق حکمران بالآخر باعثِ عبرت بن جاتے ہیں!۔ ∆اللہ تعالیٰ: ہم سب کی توبہ قبول فرما۔