اوہ نہیں نقصان ہوا ۔ کالو بھاٸی مسلمانوں کو فی سبیل للہ آم نہیں کھلاتے ۔ اللہ تعالی نے کہا میں کھلا دیتا ہوں ۔ فرشتہ سے کہا کالو کے آم کے درخت ہوا سے اتار دو ۔ تاکہ میرے بندوں کو آم مل سکے ۔ اللہ نے یہ سب پھل ۔ سبزیاں ۔ اناج اپنے بندوں کے لٸے پیدا کٸے ہیں ۔ آج اللہ کے بندے خون کی کمی ۔ روٹی کی کمی ۔ پانی کی کمی ۔ ھڈیوں کی کمزوری سے وٹامن ڈی کی کمی سے مختلف بیماریوں سے بیمار ہو موت کے منہ جارہے ہیں ۔ یہ بیماریاں موت کی اشکال ہیں ۔ اور اللہ اپنے بندوں کو زندگی دینا چاہتا ہے انھیں صحت مند بنانا چاہتا ہے ۔ تازہ خون دینا چاہتا ہے ۔ کالو بھاٸی یہ سب اللہ کے کام ہیں ۔ کالو بھاٸی آپ آم اکیلے کھا جاتے ہو یہ آپ کے کام ہیں ۔ اللہ سب کو کھلا کر خوش ہوتا ہے ۔ 🎉❤