aapane Aaj Tak Itni gandi Car Nahin Dekhi Hogi | kia sporatge restoration | Car Wash in Pakistan
#bodycompound #imranbhi #cardetailing #asmercleaning
جی السلام علیکم اج کی جو گاڑی ہے ہمارے پاس کیا سپورٹیج اور اس کی کر رہے ہیں کمپلیٹ ڈیٹیلنگ بہت زیادہ رسٹ میں ہے ایک سال سے کبھی گاڑی انہوں نے ڈیٹیل نہیں کرائی اج ہم اس گاڑی کو ایک سال ہو چکا ہے گاڑی اج کمپلیٹ ڈیٹیلنگ پلس کوٹ کریں گے ویڈیو کو اینڈ تک دیکھیے گا ویڈیو کو لائک کر دیجیے گا چینل کو سبسکرائب بھی کر دیجیے گا
5 июн 2024