Тёмный

AAQA, Coke Studio, Abida Parveen, WITHOUT MUSIC. 

Kalam E Halal
Подписаться 1,4 тыс.
Просмотров 21 тыс.
50% 1

Ye Sab Tumhara Karam Hy Aaqa
FOR THOSE WHO KNOW MUSIC IS HARAM BUT KLAM HAS POWER
For more klam contact 03090984775(Whatsapp)

Опубликовано:

 

1 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 32   
@Sadaalruha
@Sadaalruha Год назад
Thankyouu so much for this 🤌making things easy and halal above all
@kalamehalal14
@kalamehalal14 Год назад
Welcome
@maazmustafa3461
@maazmustafa3461 Год назад
Absolutely right ❤️❤️
@bushra6319
@bushra6319 Год назад
​@@kalamehalal14please make ya Muhammadun music free
@suhailrs7143
@suhailrs7143 2 года назад
I recently gave up Music. Thank you so much for this. ❤️
@CrossHere
@CrossHere 6 месяцев назад
Who is listening in Ramadan 2024 ❤️
@rabi11007
@rabi11007 2 года назад
thanks bro for removing the music 😊😊
@kalamehalal14
@kalamehalal14 2 года назад
You are welcome 😃
@khansaimtiaz4148
@khansaimtiaz4148 2 года назад
my most favourite kalam good effort to remove the music
@junaidtahir5597
@junaidtahir5597 Год назад
Mai jitni bhi duaen ktu kam hein....Allah aap ko is kaam ka boht ajar day😢😢😢 ameen
@faizaiqbal1895
@faizaiqbal1895 Год назад
JazakAllah kher for removing music
@dranjumgilgit-baltistan9054
The amount of deeds gained by doing this❤THANK YOU
@m_w-nn9xt
@m_w-nn9xt 9 месяцев назад
Good effort! 🌸
@moonlite8431
@moonlite8431 9 месяцев назад
Good job
@HammadAhmad-fk9yl
@HammadAhmad-fk9yl 6 месяцев назад
Masallah 🥰
@shafaq1823
@shafaq1823 4 месяца назад
Please upload Piya ho also by Abida perveen without music
@aliraza5771
@aliraza5771 6 месяцев назад
Plzzz make largish-e-ishq without music plzzzzzz
@anon_mari
@anon_mari 2 года назад
Can someone pin the lyrics and translation to the comments?
@kalamehalal14
@kalamehalal14 2 года назад
طرزِ ثنائی من نمی دانم کعبۂ دلہا قبلۂ دلہا عشقِ حقیقی خالقِ عالم مولا مولا مولا مولا جہاں بھی دیکھو تیرا نشاں ہے محرابِ دل میں تیری اذاں ہے تو ہی احد ہے تو ہی ہے واحد تو ہی ہے مخفی تو ہی جلی ہے یہ سب تمہارا کرم ہے آقا یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے کسی کا احسان کیوں اٹھائیں کسی کو حالات کیوں بتائیں تمہیں سے مانگیں گے تمہیں دو گے تمہارے در سے ہی لو لگی ہے یہ سب تمہارا کرم ہے آقا یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے الله ہو الله الله ہو الله ہو الله الله ہو اے میرے مالک اے میرے مالک میرے خالق میرے حاجت روا جب نہیں ہو ساتھ کوئی جب نہیں ہو ساتھ کوئی بس تیرا ہے آسرا اے میرے مالک میرے خالق میرے حاجت روا جب نہیں ہو ساتھ کوئی بس تیرا ہے آسرا چھائے کہیں جو گہرا اندھیرا تیری عطا سے آئے سویرا تیری ہی خلقت چاند تارے تو نے ہی بخشی یہ روشنی ہے یہ سب تمہارا کرم ہے آقا یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے میں فقیری میں بھی ہوں کتنا قلندر دیکھو دیکھنے والو ذرا میرا مقدر دیکھو خطا ہوئی تو خطا کو میری چھپایا ہے تم نے کرم اپنا کر دیا اپنا بنایا تم نے کسی کا احسان کیوں اٹھائیں کسی کو حالات کیوں بتائیں تمہیں سے مانگیں گے تمہیں دو گے تمہارے در سے ہی لو لگی ہے یہ سب تمہارا کرم ہے آقا یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے تو خدائے لم یزل تو ہی ہے ربّ العالمین تیرے سجدے میں جھکی دونوں جہانوں کی جبیں تو ہی اوّل تو ہی آخر تو احد واحد بھی تو ورد تیرے ناموں کا ہو رہا ہے کو بہ کو تو خدائے لم یزل تو ہی ہے ربّ العالمین تیرے سجدے میں جھکی دونوں جہانوں کی جبیں تو ہی اوّل تو ہی آخر تو احد واحد بھی تو ورد تیرے ناموں کا ہو رہا ہے کو بہ کو تو خدائے لم یزل تو ہی ہے ربّ العالمین تیرے سجدے میں جھکی دونوں جہانوں کی جبیں تو ہی اوّل تو ہی آخر تو احد واحد بھی تو ورد تیرے ناموں کا ہو رہا ہے کو بہ کو تو خدائے لم یزل تو ہی ہے ربّ العالمین تیرے سجدے میں جھکی دونوں جہانوں کی جبیں تو ہی اوّل تو ہی آخر تو احد واحد بھی تو ورد تیرے ناموں کا ہو رہا ہے کو بہ کو مولا
@anon_mari
@anon_mari 2 года назад
@@kalamehalal14 jazakillah khair :)
@zainabafzal3006
@zainabafzal3006 2 года назад
@@anon_mari jazakallah not what you have written .For your information🥰
@anon_mari
@anon_mari 2 года назад
@@zainabafzal3006 Oh yeah lol,my bad💀 Jazakillah khair for correcting btw
@muntahafatimi9528
@muntahafatimi9528 Год назад
@@anon_mari جزاكِ الله is for females جزاكَ الله is for males
@ridabakhtawar7047
@ridabakhtawar7047 Год назад
❤❤❤❤❤❤
@nageen90
@nageen90 5 месяцев назад
❤😊
@khadija1
@khadija1 2 месяца назад
طرزِ ثنائی من نمی دانم اے نورِ قلبی، اے نورِ روحم کعبۂ دلہا، قبلۂ دلہا عشقِ حقیقی، خالقِ عالم مولا، مولا مولا جہاں بھی دیکھو تیرا نشاں ہے محرابِ دل میں تیری اذاں ہے تُو ہی احد ہے، تُو ہی ہے واحد تُو ہی ہے مخفی، تُو ہی جلی ہے یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے کسی کا احسان کیوں اٹھائیں؟ کسی کو حالات کیوں بتائیں؟ تمھی سے مانگیں گے، تمھی دوگے تمھارے در سے لَو لگی ہے یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے اللہ ہو، اللہ، اللہ ہو اللہ ہو، اللہ، اللہ ہو اے میرے مالک... اے میرے مالک، میرے خالق، میرے حاجت روا جب نہیں ہو ساتھ کوئی... جب نہیں ہو ساتھ کوئی، بس تیرا ہے آسرا اے میرے مالک، میرے خالق، میرے حاجت روا جب نہیں ہو ساتھ کوئی، بس تیرا ہے آسرا چھائے کہیں جو گہرا اندھیرا تیری ادا سے آئے سویرا تیری ہی خلقت چاند تارے تُو نے ہی بخشی یہ روشنی ہے یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے میں فقیری میں بھی ہوں کتنا قلندر دیکھو دیکھنے والو، ذرا میرا مقدر دیکھو خطا ہوئی تو خطا کو میری چھپایا ہے تم نے کرم اپنا کر دیا، اپنا بنایا تم نے کسی کا احسان کیوں اٹھائیں؟ کسی کو حالات کیوں بتائیں؟ تمھی سے مانگیں گے، تمھی دوگے تمھارے در سے لَو لگی ہے یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے تُو خدائے لم یزل، تُو ہی ہے ربّ العالمیں تیرے سجدے میں جھکی دونوں جہانوں کی جبیں تُو ہی اوّل، تُو ہے آخر، تُو احد، واحد بھی تُو ورد تیرے ناموں کا ہو رہا ہے کو بہ کو تُو خدائے لم یزل، تُو ہی ہے ربّ العالمیں تیرے سجدے میں جھکی دونوں جہانوں کی جبیں تُو ہی اوّل، تُو ہے آخر، تُو احد، واحد بھی تُو ورد تیرے ناموں کا ہو رہا ہے کو بہ کو تُو خدائے لم یزل، تُو ہی ہے ربّ العالمیں تیرے سجدے میں جھکی دونوں جہانوں کی جبیں تُو ہے اوّل، تُو ہے آخر، تُو احد، واحد بھی تُو ورد تیرے ناموں کا ہو رہا ہے کو بہ کو تُو خدائے لم یزل، تُو ہی ہے ربّ العالمیں تیرے سجدے میں جھکی دونوں جہانوں کی جبیں تُو ہی اوّل، تُو ہی آخر، تُو احد، واحد بھی تُو ورد تیرے ناموں کا ہو رہا ہے کو بہ کو (مولا)
@HammadAhmad-fk9yl
@HammadAhmad-fk9yl 6 месяцев назад
❤❤❤❤
@adi_shaikh1911
@adi_shaikh1911 8 месяцев назад
#freepalestine
Далее
ALLAH HU AKBAR, Coke Studio, WITHOUT MUSIC.
7:24
Просмотров 25 тыс.
Yaar Ko Hamne Ja Ba Ja Dekha - Abida Parveen
6:17
Просмотров 13 млн
TU KUJA MAN KUJA, COKE STUDIO, WITHOUT MUSIC.
6:41
Просмотров 21 тыс.