اپ جیسے پنجابی بھائیوں پر ہمیں فخر ہیں۔ہم سب پاکستانی ہیں ہمیں اپ سے محبت ہے وہ اس لیے کہ آپ حق گوئی کرتے ہیں۔لیکن ہم پختونوں پر بہت ظلم بہت عرصے سے ہو رہا ہے۔خدا کیلئے ہمیں اپنائے۔
بھائ ملک میں پنجابی پختون کا مسئلہ نہیں مسئلہ حرام خوروں اور حلال خوروں کا ہے اور وہ ہر صوبے اور ہر قوم کے لوگ ہیں اور اپنی آبادی کے لحاظ سے اُن میں ہیں
I'm very found of Sir Habib Akram. I think now in Pakistan he is the most generous journalist. His way of deep analysis and conclusion on some specific topic always impressed me. His experience and hard work he goes though can be seen through his words.
جامی صاحب باتوں باتوں میں چٹکلہ چھوڑ دیتے ہیں جس سے بات بھی سمجھ آ جاتی ہے اور میسج بھی چلا جاتا ہے اور بات بات بھی معنی خیز ہوتی ہےاور مجھے یہ انداز ان کا بہت پسند ایا۔
I’m overseas belong with Pathan family ❤I’m watching your Third Empire program regularly ❤ I appreciated to you All of your all doing very well and good job I don’t believed print Media coz it’s control media so we don’t believed what they said and also show we can’t believed that’s why we watch your program coz your all of telling truth and braved All of you ❤❤❤ please Continue Imran khan zindabad Pakistan zindabad Pak Army zindabad
دراصل انکو اپنے کرتوتوں کا پتا ھے ۔۔۔ اسلئے ۔۔ ملک کی سلامتی اور استحکام کی خاطر کسی بھی قسم کی کوشش کو ۔۔۔ ملک دشمن قرار دے کر عوام کی ہمدردیاں حاصل کرنے کا ٹوپی ڈرامے ۔۔۔ عوام جھانسے میں والی اب نہیں رہی ھے
منصور علی شاہ کا نوٹیفکیشن جاری ہونے جا رہا ہے۔ لیکن پھر بھی PDM PMLN PPP اور اسٹیبلشمنٹ آئین پاکستان میں ایک ترمیم لائیں گے جس کے ذریعے ہمیں قاضی فیض عیسیٰ کا سامنا کرنا پڑے گا۔
کرکٹ کو لے کر آپ کا غصہ بہت اچھا ہے ایسے الفاظ وہ ہی بول سکتا ہے جس کو اس ملک کا آحساس ہو سلام ہے آپ کو۔ یہ ایک سکون تھا کرکٹ کا وہ بھی جاتا رہا 😢😢😢 الله ان کو اٹھا ۓ گا آمین۔
Raise your voice for Imran Khan..PTI Leadership Why Silent The ban on meeting with Imran khan..When will you go out for your leader?Imran Khan will not be free by sitting at home???
25 اکتوبر سے پہلے ترمیم لانے کا مقصد ایک ہی ھے. نئے آنے والے چیف جسٹس کی تعیناتی سے پہلے پہلے جیسے تیسے کر کے موجودہ اسمبلی کی توثیق ایسے کروائی جائے کہ ایک متفقہ ترمیم ہو جائے
اس وقت بھی ایسٹ انڈیا کمپنی پنجاب رجمنٹ نے وہاں پے لوگوں کو یرغمال بنایا ہے ایک پہاڑ پے ایسٹ انڈیا کمپنی پنجاب رجمنٹ کے مورچے ہے دوسرے پہاڑ پے ایسٹ انڈیا کمپنی پنجاب رجمنٹ کے بھائی لوگ طالبان موجود ہے
Mohammad Haleem Khan, President, Jammu Kashmir Liberation Front North America October 10, 2024 H.E. Secretary-General, United Nations, New York, NY Dear Secretary-General, I'm writing to alert you to a pressing concern. Former Pakistani PM Imran Khan's imprisonment on politically motivated charges puts his life at risk. Despite 85% public support, reports indicate severe torture, denied family and legal visits, and fears of silencing by the military. We implore the UN and international community to intervene and safeguard Mr. Khan's life. Sincerely, Mohammad Haleem Khan
بھائی آپ سب محترم ہیں لیکن چور بدمعاش دوسروں کے ایجنٹ کیسے ملک کو معاشی طور پر مظبوط کر سکتے ہیں یہ تو ملک میں اندھیر نگری لانا چاہتے ہیں اللہ تعالیٰ پاکستان کو سلامت رکھے آمین
There are reports from people in KPK that half of the province is blocked by containers and no signals since a week. Please look into this as well and raise the issue if true
munib farooq senior jernalist😂😂😂😂😂 Jami issy senior pindi ka dakya, senior taout, senior lfafa kaha krain, rooz aa k generailon ki dhamkyan awam tk pohnchata hy
You cricket team were trained by PAK ARMY and results are very obvious! Now you must worry about your ARMY, If real war happens, they will face same defeat as your cricket team.
جس بندے سے 12 بندوں کی اچھی بھلی کرکٹ ٹیم نہیں سنبھالی گئ۔۔۔اس کو 25 کروڑ کی وہ قوم حوالے کردی گئ۔۔جو ٹوٹ پھوٹ کا شکار ھے ۔۔۔کیوں؟؟؟بس ایک تعلق کو نبھانے ،یا کسی احسان کو جتانے ۔۔۔