Ma Sha Allah Allahumma barik ❤ Dear brother you are telling the haq and so good explained and requested others. Allah Aap ko Salamat rakhe. Greetings from Copenhagen Denmark
ماشاءاللہ بہت اعلی مشورے اور سوچیں ۔ آپ کے سورتوں پر خطبات سے ہماری نمازوں میں بہت بہتری اور خشوع و خضوع آیا ہے الحمداللہ سورت پڑھتے ہوئے لذت محسوس ہوتی ہے۔ بتانے کو کہہ کر پھر دوسروں کو بتانے بھی تو دیں۔ تاکہ ان کی بھی سن سکیں
شیخ محترم بھت بھت شکریہ بہت فائدہ ہوا اللہ آپ پر رحمتوں کے دروازے کھول دے باقی سر جی آج ضرورت ہے خطباء کی رہنمائی کی مزید اس حوالے سے جتنی ڈیپیٹ یا لیکچر دیں جی باقی سر کوئی ایک سالہ کوئی فن خطابت پر کوئی کورس کو ترتیب دیں تو انشاءاللہ یہ ایک عظیم کاوش ہوگی
شیخ عبدالمنان صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے میں علی وڑائچ ساہیوال سے خطیب و مدرس ہوں تربیت کے حوالے سے آپ کے مجموعے میں شامل ہونا چاہتا ہوں برائے مہربانی کوئی واٹس ایپ نمبر دے دے