Abid Ali Diagnosed with Acute Coronary Syndrome | Test Cricketer | Aap News
پاکستان ٹیسٹ اوپنر عابد علی کو فرسٹ کلاس ڈومیسٹک میچ کے دوران سینے میں درد کی شکایت کے بعد منگل کو اسپتال پہنچایا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ 34 سالہ عابد کراچی کے ایک کارڈیک اسپتال میں ستحکم حالت میں ہے۔ انہیں ایکیوٹ کورونری سنڈروم کی تشخیص ہوئی ہے۔
قائد اعظم ٹرافی کے میچ میں خیبر پختونخوا کے خلاف سنٹرل پنجاب کی نمائندگی کرتے ہوئے عابد نے اپنی نصف سنچری مکمل کی تھی جب انہوں نے اپنے سینے اور کندھے کے گرد درد کی شکایت کی۔
#AbidAli #testcricketer #cricketmatch #AcuteCoronarySyndrome #AapNews
👉 Subscribe to the Official Aap News RU-vid Channel: / aapnewspk
👉 Like us on Facebook: / aapnewspk
👉 Follow Us on Twitter: / aapnewspk
29 сен 2024