"ان کے ساتھ جڑنے کا نتیجہ" ایک دن اجمل اور مفتی کروڑ پتی بن جائیں گے اور وڈیو دیکھنے والے یا ان کے ساتھ کام کرنے والے پیمنٹ کے لیے چکر کاٹ رہے ہوں گے وہ ملے گا نہیں لہٰذا ایسی وڈیو سے بچیں تا کہ کوئی آپ کو پھنسا نہ سکے ڈبل شاہ ہر دور میں نئے چہرے کے ساتھ نمودار ہوتے رہیں گے
میں نے ان سے رابطہ کیا تھا۔ انکا کام صرف لاہور تک محدود ھے۔ اسلام آباد پنڈی آفس ھے لیکن کوئی سیٹ اپ نہیں۔ ابھی ایک فروٹ اینڈ ویجیٹبل کا سیٹ اپ ھے۔ ایک وی لاگ میں انہوں نے فاسٹ فوڈ کا ذکر کیا تھا۔ جو کہ ھنوز دلی دور است کے مترادف ھے
Ajmal bhai control har video men Taruf pe taruf kye jarahe hen 1minute ki video pahunchate hen sun sun k thag jaten hen mb package khatatam hojata ha lekin yeh log nahi thag jate hamara waqat mb dono zaya karte hen in ki to kamye horahi ha lakin hamara nuqsan horah ha