ماشاءﷲ زبردست مبشر بھائی حقیقت میں کمال کر گئے ہیں اتنا لذیز اور لاجواب حلوہ بنایا ہے دیکھ کر دل خوش ہو گیا اور زندہ باد مبشر پتر سننے کا بھی ایک الگ ہی مزہ ہے اللّه پاک آپ کے والدین کا سایہ ہمیشہ سلامت رکھے انکو صحت والی زندگی عطاء فرمائے آمین 😋😊😍❤️🙏🏻
Mai or meri ammi aapki video vlog and recipe wali bhare hi shauk se dekhti hai video k end jo aap dua karte hai wo tu favorite part hai mera Allah apko salamat rakhe Ameen
مبشر بھائی زبردست آپ نے چکی بنا کے رکھی ھے اور البتہ مٹی کے چولھے جو آپ نے گھر بناکے رکھے تھے وہ نہیں ہیں اس طرح ماحول باہر کنویں والی زمین پر بنائیں اور البتہ حلوہ دیکھنے میں زبردست اور کھانے میں آپ کے والد صاحب نے تعریف کر دی ھے آپ صدا خوش رھیں
مبشر بھائی ایک مشورہ ہے اگر مان لیں تو آپ چکی کے نیچے فرش پر مطلب جہاں دال وغیرہ پس کر گرتی ہے وہاں ٹائل یا پھر پتھر لگوا لیں سیمنٹ میں ریت لازمی مکھس ہو جاتی ہے جتنی مرضی صفائی کا خیال رکھیں ❤
Bhai from India ... Gajab ka banaya hai Moong dal Halwa... Baza fad diya ... Chacha ka last mein khana video ko char chand laga deta hai ... Keep making videos amazing ...