😭😭😭... Doshmane Ahlul Bait Athaaar AS Doshmane Molaaa Ali AS Qatile Imaaam Hassan AS Qatele Ammmaaar Qatele Awais Qarny Qatele Mileke Ashtar Qatele Hajar bin Ady Qatele Abdul Rahman bin Abo bakkar Qatele Mohammad bin Abo Bakkar Moawia moawia... Qatele Imaaam Hussain AS Qatele Shohadaaai Karbalaaa Haramain Al Shareeefain ky behormaty aor madeeenat Ul Naby SAWW ky Namooos ko taraaaj karnay waaala... Yazeed bin moawia yazeed bin moawia... Har Baaaghy e Ali jahannumy jahannumy... Ahlul Bait Athaaar AS ka boghz rakhnay waaala jahannumy hay... aor Ali say to MONAAAFIQQQ hy boghz rakhaigaaa...
Jazak Allah Bhai, Agar is me wo video b shamil ker dete jis me aman pori ne bola tha k Hussain ka qatal thek hua tha, jab Baaghi groh uthe to qatal ho jaaty hen.
sir apki video to achi hoti but jo bolny ka tareeka hai isko thora sai karen... uktahat hony lagti apki awaz sy .. Taiz boly ya dhery but youn style mar mar k na bolain... Mehrbani🎉🎉🎉❤
اللہ تعالیٰ آپ کو اور عمر صدیق کو ہدایت عطا فرمائے یزید بن معاویہ کمزکم صحابی کا بیٹا تو ہے تابعی تو ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بہترین زمانہ میرا زمانہ ہے پھر اسکے بعد میرے صحابہ کا پھر جنھوں نے میرے صحابہ کو دیکھا یعنی تابعی کا یہ تینوں زمانے بہترین زمانے ہیں بخاری کی حدیث ہے
' تبرا بازی ' یعنی خلفاۓ راشدین اور اصحاب رسول اکرم صلی علیہ و سلم کی توھیںن اور کردار کشی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے معاشرے میں اکثریت جن میں رافضیوں کے علاوہ اہل سنّت کی بھی ایک بڑی تعداد ہے (معذرت کے ساتھ) ان کو یہ فکر کھاے جاتی ہے کہ ہم جنّت میں جائیں یا نہ جائیں لیکن یزید بن معاویہ رهمللہ کو جنّت میں جانے نہیں دیں گے - اس مقصد کو پورا کرنے کے لئے پہلے یزید بن معاویہ کو قاتل حسین رضی الله عنہ بنایا گیا - پھر شرابی کبابی اور پھر کافر قرار دے دیا گیا تا کہ کوئی اشکال باقی نہ رہے ان کے جنّتی ہوںے کی -کیوں کہ یہ لوگ بھی جانتے ہیں کہ انسان چاہے کتنے بھی برے اعمال کرتا رہے اگر مسلمان کی حیثیت سے فوت ہوتا ہے - تو آخری ٹھکانہ تو جنّت ہے چاہے عذاب بھگت کر ہی جائے - اور ہمارے رافضی اور اہل سنّت کی اکثریت کو یہ منظور نہیں -کہ یزید بن معاویہ رهمللہ اور حضرت حسین رضی الله عنہ جنّت میں اکھٹے رہ سکیں -اسی لئے سالوں سے یہ فسانے گھڑے جاتے رہے ہیں کہ یزید بن معاویہ رهمللہ سے بڑھ کر کوئی فاسق فاجر اور کافر نہیں - اور شاید اسی لئے ان کو زبردستی قسطنطنیہ کے پہلے معرکے سے خارج قرار دیا جاتا ہے کہ کہیں جنّتی نہ قرار پائیں -لیکن یہ بیچارے یہ نہیں سوچتے کہ اگر وہ قسطنطنیہ کے پہلے معرکے میں شریک نہیں تھے تو دوسرے یا تیسرے معرکے میں تو بہر حال شریک تھے - اور کافروں کے خلاف ایک مرتبہ کا جہاد کرنا بھی ان کو جنّتی بنا سکتا ہے
Kya baat hai apki, jannat Ka Tou ticket tou apnay daina hai na. Kahan gaen Rasool Allah SAW ki sae Ahadees? Ahle bait Ka bughz bhe aur jannat ki talab bhe, Ahle bait ko shaheed bhe kia sazish bhe aur phir jannat k talabgaar bhe. Ye aisa he hai k Iblees say Allah SWT ka hukam bhe na mana Gaya aur takabur nay usko hamesha k liye zaleel aur ruswa kr dia ho aur Qayamat mei Allah SWT apnay wada k khilaf usko jannat day Dain, aisa ho ga bhe nae aur hosakta bhe nae. Rasool Allah SAW nay farmaya k Qayamat k din koe kitna he bara namazi aur Naik ho agar mere Ahle bait Ka bughz hwa tou jannat mei dakhil nae hosakta. Allah say dua hai k Mera Injam Rasool Allah SAW k Ahle bait k sath karay aur apka yazid aur Amir Muawiya aur unkay sathion k sath ab himat hai tou bolo, Ameen ya Rab ul Alameen
کیا سانحہ کربلا محرم کے مھینہ میں واقع ہوا تھا ؟مکہ سے کوفہ کا فاصلہ 1731 کیلو میٹر ہے ۔ واقعہ کربلا میں آتا ہے کہ حضرت حسین 8 ذی الحجہ / 10 سپٹمبر کو مکہ سے روانہ ہوۓ اور 2 محرم / 03 اکٹو بر کو کوفہ پہونچے ، یعنی 23 دن میں اور بین راہ 14 جگہ پڑاؤ کیا ۔ اونٹ ایک دن میں 25 کیلو میٹر سے زیادہ نہيں چل سکتا ۔ قافلہ میں خواتین اور اطفال بھی تھے ۔ ان کو ضروریات سے فارغ ہونے کے لۓ اور آرام کرنے کی ضرورت رھتی ہے ۔ اگر بغیر آرام کے بھی سفر جاری رکھیں تو 1731 کیلو میٹر طے کرنے کے لۓ 70 دن چاھۓ ۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے ، کیا سانحہ کربلا ماہ محرم میں واقع ہوا تھا ۔۔۔ یا ۔۔۔۔۔۔ کسی اور مھینہ میں؟
Allah AP ko hadait ata kry aur AP k injam bil Khair AP k mamo k sth ho Ameen 🤲 🤣🤣🤣 aur akhrit m JB jy TU apny mamo k sth hi jy chahy wo jhanm ho ya phir jannat ...😂😂😂😂😂