❤❤🎉🎉🎉🎉🎉 اسلام علیکم راصوان بھائی آپ کو مبارک ہو اللہ پاک اپ کو اور اپ کے ڈیٹے کو خوشیاں عطا فرمائے خوشیوں سے نوازے اور اپ کا سایہ اپ کے بیٹے پر قائم رہے اپ کا فین مشتاق عباس بلوچ شہانی بھکر سے
رضوان بھائی ہر تیسرے دن آپ کے بیٹے کاشور ھوتا ھے اگر واقعی سچ ہے تو آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو اللّہ تعالیٰ نیک اور اور صحت والی زندگی عطاء فرمائے آمین یارب العالمین باقی کمرے کی دیوار کم از کم 12 فٹ ھو باقی آپ کی مرضی
السلام علیکم رضوان بھائی کیسے ہو اپ ویلے منڈے کے ساتھ ایک پھینک کرو ایک کوڑا سانپ لے اؤ اور اس کو فارچونر میں ڈرے والی سیٹ پر رکھ کر ایک پرینک کرو بہت مزہ ائے گا ❤❤❤❤❤❤❤