◾ Stay Updated With Us On Our Social Networking Sites ▪️Follow our on Instagram / Deeni Club ▪️Join the Facebook / Deeni Club ▪️Connect on RU-vid / Deeni Club ▪️ Courtesy By : Dr Israr Ahmed Official
ڈاکٹر اسراحمد صاحب مرحوم نے اسلام کی بہت خدمت کی ہیں اللہ پاک انکی باتيں ہمارے ہدایت کا زریا بنائے اور انکی اس قربانی کو اور جدوجہد کو اپنی بارگاہ قبول فرماے آمین
ALLAH HU AKBAR HAZRATMUHAMMADSALLAHOALAHEWASALAM MASHALLAH SUBHANALLAH 💔♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
اے میرے رب!مجھے توفیق دے کہ میں تیرے اس احسان کا شکر اداکروں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کیا اور (مجھے توفیق دے) کہ میں وہ نیک کام کروں جس پر تو راضی ہو اور مجھے اپنی رحمت سے اپنے ان بندوں میں شامل کر جو تیرے خاص قرب کے لائق ہیں ۔ اے رب ہمارے! ہم ایمان لائے تو ہمیں حق کے گواہوں میں لکھ لے.
If a scholar can melt your heart and can motivate the follower, one can claim and deserve to appreciate him, otherwise a formality. Act to be blessed with success in this life and hereafter. Jazak Allah khair.
He talks about real deen e islam , i mostly focused on tawheed , and todays people find it bitter, they want such a deen that would give them freedom always, we all have created own rules that we follow in our life cycle and is completely forbidden
میں چار برس قبل ایک ٹھیکیدار عرب ملک میں بسلسلہ روزگار مقیم تھا والله العظيم اس موضوع پر میری کئی بار خود کو اسلام کے مستند ٹھیکیدار عربوں سے تکرار ہو جاتی تھی کہ دنیاوی مال و دولت کی فراوانی کے باوجود تم لوگوں کا کوئی مقام نہیں دنیائے عالم میں اور نہ ہی تم لوگوں سے کسی نے کوئی مشورہ لیا ہے دنیا کے معاملات کو سلجھانے کے لئے
Aisi ravish Hanafi Ulema ka nizam Hai. Unki wajah se Biddaht badh tey badh tey, shirk barelvi ka ujood, ab unki zid quran aur Saheeh hadees nahin thamney Ki Milad un Nabi ka agaaz aur usme DJ nachna, behayayi Ki choti per pahunch gayi. Hanafi Ulema apni zid per adey Hain. Mein bhi Hanafi tha, jab mein ney Quran aur Saheeh hadees ko thama Alhamdulillah meri zindagi mein Deen Ki daulat, chain sukoon agaya Hai. Meri family aur poora khandan saarey Aamaal kartey hain Jo Quran aur Saheeh hadees mein Hai. Allah Hanafi Ulema ko Akhal se Nawaze.
دور اول میں کفار اور منافقین کا زور رھا نبی پاک اللہ کی مدد سے اس سیلاب کے آگے ڈٹے رھے پھر اصحاب کا دور آیا اس دور میں منافقین حدیں پار کرتے رھے یہاں بھی سچے اصحاب مقابلہ کرتے رھے ملوکیت میں مرضی چلتی رھی پھر ایک دور فلسفے کا آیا اسنے دین میں یقین کی جگہ بحث و مباحثے کی بنیاد رکھ دی
جمہوریت ھی ھر مسٸلے کا حل ھے ۔ نہیں سمجھ آٸ ؟ کوٸ بات نہیں ۔ یہ اسلام دیکھ لو ۔ اس میں بھی ھر مسٸلے کا حل ھے ۔ لگتا ھے آپ کو کچھ اور چاھیۓ ۔ کوٸ بات نہیں یہ کیمونزم لے لو بالکل نٸ چیز ھے ابھی ابھی آٸ ھے ۔ اماں کچھ لو گے بھی یا محض ھمارا وقت برباد کرنے آۓ ھو ؟