السلام علیکم شہزاد بھائی ہمارے علاقے میں قیمت ہے تو منکیرہ سے بول رہا ہوں ہمارے علاقے میں شہد کی قیمت 4800 اور کیا اگر آپ نے لینا ہے تو خالص ہوگا اور ہم آپ کے ساتھ ہیں
Wa alaikum Asalam shazad bhi khush Allah pak apko lambi zindgi dy aur walydain ka saya hamesha qaim rkhy ameeeen Shahzad BHI ma b jatoi sy ho waisy Lahore kam krta ho
im Indian New Delhi aapane use bewa vidhva sister Ki help ki hama bahut Khushi Hui Ishwar aapko upar wala aapko lambi umra aur tamam dekho aur bimariyon se mahfuj rakhe
شہزاد بھائی اصل کی نشانی یہ ہے آپ پانی کا گلاس لے لیں آپ کو مکھی انگلی پر لگا کر پانی میں رکھیں اور وہ پانی میں مل جائے تو وہ نکلی اگر نہ مل جائے تو وہ حاصل ہے
یااللہ مجھے سپورٹ کرنے والوں کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرما انھیں ہمیشہ خوش رکھنا اور مدینہ منورہ کی زیارت نصیب فرما اور ان کے والدین کو لمبی زندگی عطا فرما (آمین)♥️♥️