بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ بہت اچھا کلام پڑھتے ہیں ماشااللہ احسن بھائی آپ کی آواز بہت خوبصورت ہے اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور حافظ طاہر بھائی کو سلامت رکھے اور آپ کے گھر والوں کو سلامت رکھے آمین آپ جب نات پڑھتے ہیں تو دل جھوم جھوم جاتا ہے یارب العالمین یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ بہت اچھا کلام پڑھتے ہیں ماشااللہ احسن بھائی آپ کی آواز بہت خوبصورت ہے اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور حافظ طاہر بھائی کو سلامت رکھے اور آپ کے گھر والوں کو سلامت رکھے آمین آپ جب نات پڑھتے ہیں تو دل جھوم جھوم جاتا ہے یارب العالمین یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ بہت اچھا کلام پڑھتے ہیں ماشااللہ احسن بھائی آپ کی آواز بہت خوبصورت ہے اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور حافظ طاہر بھائی کو سلامت رکھے اور آپ کے گھر والوں کو سلامت رکھے آمین آپ جب نات پڑھتے ہیں تو دل جھوم جھوم جاتا ہے یارب العالمین یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
اکثر لوگ اس مسئلہ سے ناواقف ہیں اور توجہ نہیں دیتے خاص طور پر students 👇👇👇 قرآن کا ترجمہ فارسی یا اردو یا کسی اور زبان میں ہو اس کے بھی چھونے اور پڑھنے میں قرآنِ مجید ہی کا سا حکم ہے۔ (یعنی بغیر وضو قرآن کے ترجمہ کو چھونا بھی جائز نہیں ) حوالہ 👇👇👇 بہار شریعت ، جلد 1 ، حصہ 2 ، غسل کن چیزوں سے فرض ہوتا ہے ، مسئلہ 37 و اللہ تعالیٰ اعلم و رسولہ اعلم (صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم ) Khaas toor pr Islamiyat aur urdu ki book main قرآن مجید ki آیات k terjumay hotay hain Or hm dehan nhi daitay aur on ko bgair wozo haath lgatay hain jo k jaiz nhi
(( عن ھزیل بن شرحبیل، قال : قال عمر بن الخطاب رضي اللّٰہ عنہ : لو وزن إیمان أبي بکر بإیمان أھل الأرض لرجح بھم ))۔ (’’ شعب الإیمان ‘‘ ، باب القول في زیادۃ الإیمان ونقصانہ ۔۔۔ إلخ، الحدیث : ۳۶ ، ج ۱ ، ص ۶۹)۔
اکثر لوگ آج کل دُرود شریف کے بدلے صلعم، عم، ؐ، ؑ لکھتے ہیں ، یہ ناجائز و سخت حرام ہے حوالہ👇👇👇 (بہار شریعت جلد 1، حصہ 3، فرائص نماز، مسئلہ 117) اسی طرح S.A.W یا P.B.U.H لکھنا بھی سخت ناجائز ہے و اللہ تعالیٰ اعلم و رسولہ اعلم ( صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وصحبہ وبارک وسلم )
اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️❤️🌷 اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️❤️🌷۔
{ مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَؕ } ۔ پ ۲۲ ، الأحزاب: ۴۰۔(( وأنا خاتم النبیین )) ’’ صحیح البخاري ‘‘ ، کتاب المناقب، باب خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم ، الحدیث : ۳۵۳۵ ، ج ۲ ، ص ۴۸۵۔ 2… (( وأنا خاتم النبیین لا نبي بعدي ))۔’’ سنن الترمذي ‘‘ ، کتاب الفتن، باب ما جاء لا تقوم الساعۃ ۔۔۔ إلخ، الحدیث : ۲۲۲۶ ، ج ۴ ، ص ۹۳۔ قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم : (( إنّ الرسالۃ والنبوۃ قد انقطعت فلا رسول بعدي ولا نبي ))۔’’ سنن الترمذي ‘‘ ، کتاب الرؤیا، باب ذہبت النبوۃ وبقیت المبشرات، ج ۴ ، ص ۱۲۱ ، الحدیث :۲۲۷۹۔ 3… في ’’ المعتقد المنتقد ‘‘ ، تکمیل الباب
عن ابن عباس، في قولہ : { وَ مِمَّنْ حَوْلَكُمْ مِّنَ الْاَعْرَابِ مُنٰفِقُوْنَ ﳍ وَ مِنْ اَهْلِ الْمَدِیْنَةِ ﳌ مَرَدُوْا عَلَى النِّفَاقِ-لَا تَعْلَمُهُمْؕ-نَحْنُ نَعْلَمُهُمْؕ-سَنُعَذِّبُهُمْ مَّرَّتَیْنِ ثُمَّ یُرَدُّوْنَ اِلٰى عَذَابٍ عَظِیْمٍۚ(۱۰۱) }[التوبۃ : ۱۰۱ ] ، قال : قام رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم یوم جمعۃ خطیباً، فقال : (( قم یا فلا ن فاخرج ؛ فإنّک منافق، اخرج یا فلا ن فإنّک منافق )) ، فأخرجھم بأسمائھم ففضحھم، ولم یکن عمر بن الخطاب شھد تلک الجمعۃ کانت لہ، فلقیھم عمر وھم یخرجون من المسجد فاختبأ منھم استحیاء أنّہ لم یشھد الجمعۃ، وظنّ أنّ الناس قد انصرفوا، واختبؤا ھم من عمر، وظنّوا أنّہ قد علم بأمرھم، فدخل عمر المسجد فإذا الناس لم ینصرفوا ۔ فقال لہ رجل : أبشر یا عمر فقد فضح اللّٰہ المنافقین الیوم، فھذا العذ اب الأول، والعذ اب الثاني عذ اب القبر ))۔(’’ المعجم الأوسط ‘‘ ، من اسمہ أحمد، الحدیث : ۷۹۲ ، ج ۱ ، ص ۲۳۱)۔
💞💞ماشاءاللہ بہت خوب صورت کلام 💞💞💞 اللہ پاک آپ کو دونوں جہاں کی بھلائیاں عطا 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 فرمائے اور دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے💖💖💖💖 ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
اے صبا مصطفیٰ سے کہ دینا💔 غم کے مارے سلام کہتے ہیں💔 یاد کرتے ہیں تم کو شام و سحر💔 دل ہمارے سلام کہتے ہیں💔 اللھم صل علی سیدنا محمد وعلی آل سیدنا محمد وبارک وسلم❤️❣️ اے اللہ سبحانہ وتعالیٰ مجھے بھی حاضری نصیب عطا فرما آمین 🥺 ماشاءاللہ بھیا بہترین کلام 👍
قال النبي صلی اللہ علیہ وسلم :(( إنّ الأنبیاء لا یموتون وإنّہم یصلّون ویحجّون في قبورہم وأنّہم أحیاء ))۔’’ فیوض الحرمین ‘‘ للشاہ ولي اللّٰہ المحدث الدہلوي، ص ۲۸۔
Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Sallallahu ala Muhammed sallallahu Alaihe wasallam
Aapki voice maa shaa Allah 💖 💝 aapke padhne ka lahza subhanallah 😍 🥰 Allah ham sab ko hajj nasib kare🥰😍💞 Allah aap ko hamesha khush o Aabad rakhe pyare aaqa ﷺ ke sadke💚💚💟💟
امام بُخاری و امام مسلِم نے ابن عمر رضی اﷲ تعالیٰ عنہما سے روایت کی، رسول ﷲ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جو جمعہ کو آئے اسے چاہیے کہ نہالے۔‘‘ ’’ صحیح البخاري ‘‘ ،کتاب الجمعۃ، باب ھل علی من لم یشھد الجمعۃ غسل من النساء والصبیان وغیرھم ، الحدیث : ۸۹۴ ، ج ۱ ، ص ۳۰۹۔
عن أبي الدرداء قال : قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم :(( إنّ اللّٰہ حرّم علی الأرض أن تأکل أجساد الأنبیاء علیہم السلام فنبي اللّٰہ حيّ یرزق ))۔ ’’ سنن ابن ماجہ ‘‘ ، کتاب الجنائز، ذکر وفاتہ ودفنہ، الحدیث : ۱۶۳۷ ، ج ۲ ، ص ۲۹۱۔
ماشاء اللہ اللہ ہم سب کو نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین الہی ہم سب کو موت کے وقت کلمہ طیبہ نصیب فرمائے اور اللہ تعالیٰ ہمیں میٹھا مدینہ اور مکہ مکرمہ کی زیارت نصیب فرمائے آمین ثم آمین
This Naat belongs to my childhood every morning prayers we song. No words just love and Some tears waiting for the moment when we will see Hara Gumbad with my family 💚💚💚