Afghanistan vlog 2024 | Afghanistan Market Tour Assalam O Alaikum Is Video Main Afghanistan Food Market Ka Visit Kia #afghanisthancityvideo #afghanistanvlog #travelvlog
ان شا اللہ افغانستان ایک دن ترقی یافتہ ملک بنے گا. کیونکہ اس ملک میں سفارش اور رشوت 0 پرسنٹ ہے. 40 سال خانہ جنگی کا شکار رہا. ہم پاکستانیوں کی دعائیں افغانستان کے ساتھ ہیں. اللہ افغانیوں کی پریشانیاں دور کرے. لیکن پاکستان کا مستقبل بلکل بھی ٹھیک نہیں ہے.
جو مُلک 60 سال سے جنگ میں تھا آج وہ ہم سے 100 گنا آگے نکل رہا ہے۔ وہاں کے لحاظ سے تو بلکل مہنگائی نہیں ہے ۔ ساری چیزیں بہترین قیمت میں اور اچھی کوالٹی میں مل رہیں ہیں ۔
آپ افغانستان مین دفعہ ہوجاٶ پاکستان بہت اچھا ملک ہے بس سیاست دان سھی نھی ملے ملک کو خراب مت بولو جب بھاٸیر ملک رہو گے تب اپنا ملک رو رو کر یاد آتا ہے شناخت ہے ہماری❤