Тёмный

Afzal Kon Hai ? Kahaniyan VS Quran ! | Mufti Fazal Hamdard | Allama Sajjad Zehrai 

Mufti Fazal Hamdard
Подписаться 262 тыс.
Просмотров 42 тыс.
50% 1

Afzal Kon Hai ? Kahaniyan VS Quran ! | Mufti Fazal Hamdard | Allama Sajjad Zehrai
Join my Channel Peace Thinker
/ @muftifazalhamdard
#muftifazalhamdard #maulaali #stories #kahaniya #quran #islam #quran #peace #interfaithharmony #unity #globalpeace #humanity #history #peacefull

Опубликовано:

 

18 июн 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 540   
@altafhussaingoraya5881
@altafhussaingoraya5881 12 дней назад
زھرائی صاحب کے قرآنی دلائل ایسے، جیسے جنت کے پاکیزہ موتی زبان سے جھڑ رہے ہوں۔ ایسے لگتا ہے کہ پورا قرآن اہلبیت ع کی شان میں نازل ہوا ہے۔ سبحان اللہ ۔ اللہ دونوں کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔
@user-wp9oc4qv8q
@user-wp9oc4qv8q 13 дней назад
حافظ زہرائی اور مفتی ہمدرد کے چہروں سے امام علی سے سچی محبت جھلکتی ہے۔ اللہ ان دونوں کو ہر شر سے محفوظ رکھے
@bisharatali5433
@bisharatali5433 13 дней назад
Agar Ali se sachi mohabbat ka dawa hey to Ali ke dushmano se bezari ka elan karna hoga, yeh nahein hosakta k Ali bhi raziallah aur Ali ka dushman bhi raziallah....
@zafar2073
@zafar2073 6 дней назад
@@bisharatali5433100% sahi bat
@syedibneali4452
@syedibneali4452 13 дней назад
جتنا عبور سجاد زہرائ صاحب کا قرآن کریم پر ھے کم ھی دیکھا گیا ھے ہر بات قرآنی تعلیمات کے مطابق کرتے ھیں ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حفاظت کرے فالاہ خیر حافظا و ھو ارحم الراحمین
@MuhammadDanish-jv7xv
@MuhammadDanish-jv7xv 13 дней назад
آپ دونوں کا دھیمہ لہجے میں گفتگو کرنا بہت اچھا لگتا ہے اور پھر محبت اہلبیت سے سرشار قرآنی دلائل سے گفتگو مزید لطف دیتا ہے
@url3269316
@url3269316 13 дней назад
Q K yahan bughz ahlbaite Wala nh isliye
@majorghulamabbas8377
@majorghulamabbas8377 13 дней назад
Google
@majorghulamabbas8377
@majorghulamabbas8377 13 дней назад
Bullseye
@FunDose55
@FunDose55 13 дней назад
پوری پوڈکاسٹ میں صرف اور صرف قران کی نورانی آیات کا ذکر کیا گیا۔ عقل والوں کے لیے راہ ھدایت واضح ہے۔ ماشأاﷲ زھرائی صاحب
@user-bn8vv9rd1j
@user-bn8vv9rd1j 13 дней назад
یا امام مہدی آ جائیے۔۔۔۔۔آجائیے۔۔۔میں سنی ھوں
@syedibneali4452
@syedibneali4452 13 дней назад
جب سارے سنی اس طرح استغاثہ کریں گے تو تب آپ آئنگے نہیں تو اصحاب کہف کی طرح رھیں گے اللہ تعالیٰ کل شیئ قدیر ھیں
@Bhonda_jungle
@Bhonda_jungle 13 дней назад
❤❤❤
@ghulamhaider6108
@ghulamhaider6108 13 дней назад
Anxiously waiting for Allama Sajjad Zahrae خدا ان دونوں افراد کو اپنی حفظ و امان میں رکھے 🤲❤🫂
@khana4662
@khana4662 13 дней назад
مگر فضل ھمدرد تو حق زھراء سلام اللہ علیہا کو نہیں مانتا ؟ پھر بھی؟؟
@ghulamhaider6108
@ghulamhaider6108 13 дней назад
@@khana4662 vo to ap ki rae ha Un k podcast dakhe vo clearly kahte hy k Syeda (a.s) haq pr thi
@ali.5.12
@ali.5.12 13 дней назад
Khuda ki qasam ap dono ki baten sun k dil thanda hogya khuda ap dono ko salamat rakhy
@Ali14950
@Ali14950 12 дней назад
ہیرے ہیں دونوں
@yawarabbas2170
@yawarabbas2170 12 дней назад
Aameen Suma Aameen
@FidaHussain-wf3jt
@FidaHussain-wf3jt 13 дней назад
سجاد زہرائی صاحب اللہ تعالیٰ آپ لمبی زندگی عطا فرمائے بحق محمد و آل محمد
@WajahatZahra-jt2dy
@WajahatZahra-jt2dy 13 дней назад
اللہ اکبر باتیں ایسی جیسے منہ سے پھول جھاڑ رہے ہوں سبحان اللہ دل کو سکون مل گیا
@alirehman4706
@alirehman4706 13 дней назад
ایک بات تو کلیر ہے کہ جب حضرت حسنین کریمین نوجوانان جنت کے سردار ہیں اور ان کے والد گرامی ان سے بھی افضل ہیں تو کیا انبیاء علیہم السّلام جنت میں نہیں ہوں گے اگر ہوں گے اور یقینا ہوں گے تو سرداری کن کی ہو گے بات تو ختم ہو گئی کوئی مانے یا نہ مانے مفتی فضل ہمدرد صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
@mehmmodhussain9267
@mehmmodhussain9267 13 дней назад
😊😊 2:09
@AliHaider-bf2mz
@AliHaider-bf2mz 13 дней назад
Kya apka ŕab allah nhi Abu bakr h ?​@@ezatullahnoor6409
@mohammadjafarkhan3373
@mohammadjafarkhan3373 13 дней назад
​@@ezatullahnoor6409الله تمہارا حشر انشاء الله يهود ونصاري کے ساتھ فرمائے
@islamicchannel-bb2th
@islamicchannel-bb2th 13 дней назад
Yaar hamdard or bazu vale ko madarsa phadne kai liye bhaijhdo Hamdard fazilath or hai afzaliyath or hai or jaha per fazilath hai waha juzve kulli hai hamdard sab ap or bazu vale baraie naam mufti hai kam kai nahi isliye shah sab ko jalali sab rashid razvi syed saifullaf ko sath mai nahi bhitathai haq zahir hone ka dar hai
@islamicchannel-bb2th
@islamicchannel-bb2th 13 дней назад
​@@ezatullahnoor6409astagfirullah hazrate ali ki touheen mat karo touba karo haa hamdard or bazo valo ka ilmi operation karo ai theek hai magar touheen e ali mat karo kyun kai ahlebait ki tazeem wajib hai nabi
@teachersafeerhaider8275
@teachersafeerhaider8275 13 дней назад
مفتی صاحب خداوند متعال آپ کو ناصبیوں کے شر سے محفوظ رکھے۔۔۔
@fayazahmad7492
@fayazahmad7492 13 дней назад
Ameen Ya Allah Rabbul Kareem behaqe Mohammad wa Ale Mohammad saww Salamati Hifazat Nusrat Fermayee App per
@SulemanKhosa-z5k
@SulemanKhosa-z5k 11 дней назад
سفیر صاحب! یہ توشہ کعبہ کیا ہے .؟رہنمائی فرمائیں گے
@ShajiShani-ud3ju
@ShajiShani-ud3ju 10 дней назад
Nasbio ur rafzon ka saar se mahfoz rke amin 😂😅
@yasirhayat5772
@yasirhayat5772 13 дней назад
ماشاءاللہ بہت خوب اب ہمیں وہ باتیں بھی سننے کو مل رہی ہیں جنہیں صدیوں سے چھپایا گیا تھا۔سلام یا علی المرتضی ابن ابی طالب علیہ السلام۔❤❤❤❤
@14wisdom9
@14wisdom9 11 дней назад
بہت ہی نورانی پروگرام کیا ہے آپ دونوں نے اہلبیت قرآن دونوں کے زکر سے نور پھوٹتا ہے جو زمین و آسمان کو منور کر دیتا ہے۔
@skloftpigeons1412
@skloftpigeons1412 13 дней назад
ماشاءاللّٰہ زبردست دو انمول ہیرے اللّٰہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے اور آپ کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے آمین
@syedkarrar4465
@syedkarrar4465 13 дней назад
ماشاء اللہ یوں لگ رہا ہے کے علم قران کا دریا موج زن ہے مولا سلامت رکھے
@AmirAli-yz6uq
@AmirAli-yz6uq 13 дней назад
Hazrat ALI kAw. Per Lakhon Salam🌹🌹
@mohdhaider3587
@mohdhaider3587 13 дней назад
خدا زہرای صاحب کو سلامت رکھے اور توفیقات میں اضافہ فرمانے بہت نورانی اور مدلل بیان
@Ustu786
@Ustu786 13 дней назад
افضل البشر بعد از رسول اللہ ص بالتحقیق حضرت علی علیہ السلام ❤🌹
@TheTami4444
@TheTami4444 13 дней назад
بالتحقیق ڈال کر اچھا کیا ❤
@sohawaazadari4874
@sohawaazadari4874 12 дней назад
بالتحقیق سے یہ معلوم ھوتا ھے آپ مولا علیہ السّلام کے معاملہ میں آپ شدومد اور مشکوک رھے ہیں جب کہ علی علیہ السّلام کی ولایت اور افضلیت ایسے ہی واضح ہے جیسے نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی نبوت
@TheTami4444
@TheTami4444 12 дней назад
@@sohawaazadari4874 oops
@MuhammadAfzal-di6ih
@MuhammadAfzal-di6ih 11 дней назад
Jhoot Jhoot Jhoot Munafiqat RAFZIAT MURDABAD AFZAL UL BASHR BAAD UL ANBIAA SYDNA SADDIQUE AKBAR r a KHALIFA BILA FASAL SAYYDNA SADDIQUE AKBAR r a Yar e Ghar SAYYDNA SADDIQUE AKBAR r a YAR e MAZAR SAYYDNA SADDIQUE AKBAR r a
@TheTami4444
@TheTami4444 11 дней назад
@@MuhammadAfzal-di6ih 😂😁😂😁😂😁🖐️
@Shamrock12282
@Shamrock12282 13 дней назад
❤میں کیا بیان کروں گا تیری شان یاعلیء ❤جب تیرا مداح خوان ھے یزدان یاعلیء ❤چہروں کو دیکھتا ہوں تیرا زکر چھیڑ کر ❤ھے تیرا زکر نسل کی پہچان یاعلیء ❤
@user-ss6fi7fp5s
@user-ss6fi7fp5s 13 дней назад
ماشاءاللہ عید مبارک ❤، علامہ سجاد زھرایی صاحب کے ساتھ مزید علمی قرآنی پروگرام کریں' زھرایی صاحب نے قرآن مجید کے مطابق اھل بیت علیھم السّلام کی امامت ثابت کی ہے ❤
@user-bn8vv9rd1j
@user-bn8vv9rd1j 13 дней назад
امام مہدی ع کو آ جانا چاھیے۔۔۔ھم اھل سنت بھی ان کا ساتھ دیں گے۔۔۔۔مفتی فضل صاحب اس کے بعد امام صاحب کے آنے میں کیا رکاوٹ ھے ۔۔۔۔اس پر بھی پروگرام کریں
@sabihahaider9019
@sabihahaider9019 13 дней назад
Imam Mehdi khuda k hukum se aein gy agar logon k kehny se ana hota ya banna hota tu pehly ki Tarha jesy k Rasool khuda k Baad Howa ab tak achuky hoty ya banaey ja chuky hoty
@abasherazi5
@abasherazi5 13 дней назад
کیا ہی خوب صورت انداز بیان ہے ماشاءاللہ اللہ پاک دونوں کو سلامت رکھے آمین🤲
@hussnainhaider3701
@hussnainhaider3701 13 дней назад
Zahari sab ap bohat khubsurt Hain jitni pakeeza apki zuban hai us se zaida pakeeza APKA dill hai I love you so much brother.
@afaquehussain2379
@afaquehussain2379 11 дней назад
لاکھوں سلام ہمارے والدین پر اللہ تعالٰی ہمارے اجداد پر رحمت نازل فرمائے کہ ہمارے اندر اہل بیت سے محبت کوٹ کوٹ کر بھر دی ۔ یہی ہمارے بخشش کا ذریعہ ہوگا ۔۔ انشاءاللہ
@jawedhussainqureshi4028
@jawedhussainqureshi4028 13 дней назад
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی بہت اچھے یہ عالم دین ہوتے ہیں جو قران سے سمجھاتے ہیں اور کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو اپنے بابا کی کتابوں سے سمجھاتے ہیں حق ہے سچ ہے سچ ہے علی افضل ہیں اور حق اللہ اپ دونوں کو حفظ و امان میں رکھے
@futuregadgetstoronto
@futuregadgetstoronto 13 дней назад
قسم ھے پروردگار عالم کی کہ آپ دونوں کا کس قدر خوبصورت امتزاج کہ اھلسنت کا ایک بھی عالم قبلہ زھرای صاحب کے قران کے علم و بیان کے قریب بھی نہیں پھٹک سکتا ۔ اور نہ منطق و فلسفہ میں کوی بھی قبلہ ھمدرد صاحب کے نزدیک پھٹک سکتا ھے۔ روح تک خوشی محسوس ھوتی ھے ۔ 🎉
@khizarabbas1859
@khizarabbas1859 13 дней назад
Mashallah Moula slamat rakhhy allama sahib aur Mufti sahib ko
@fayazahmad7492
@fayazahmad7492 13 дней назад
Ameen Ya Allah Rabbul Kareem
@user-fk8ej7fm1j
@user-fk8ej7fm1j 13 дней назад
Fazal hamdard beta aap ki muskrahat hi eak mumin ki hy mashah Allah
@BilalJmq
@BilalJmq 13 дней назад
بہت ہی عمدہ اور علمی ادبی گفتگو ہوئی ۔۔۔سلامت رہیں
@muhammadtassadduque4694
@muhammadtassadduque4694 13 дней назад
ماشاء الله محبت کی باتیں، دل خوش ہو گیا
@mohammadjafarkhan3373
@mohammadjafarkhan3373 13 дней назад
الحمد لله الذي جعلنا من المتمسكين بولاية اميرالمؤمنين والائمة المعصومين عليهم السلام
@MuhammadNawaz-tc8zr
@MuhammadNawaz-tc8zr 13 дней назад
اللہم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجہم ❤❤❤❤❤ التماس دعا
@opbro480
@opbro480 13 дней назад
ماشاءاللہ اللہ مولا واھلبیت علیہ السلام آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے مفتی فضل ہمدرد صاحب آپ جو کام کررہے ہیں دنیا کو سیدھے راستے پر لا رہے ہیں انشاءاللہ اللہ تعالی آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے اور جناب علامہ زھرانی صاحب کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور جن عزت والوں گا ذکر کر رہے ہیں وہی آپ دونوں کی عزتوں میں اضافہ فرمائے آمین یارب العالمین بحق چہاردہ معصومین علیہم السلام ❤❤❤
@user-vd2jn6ch1q
@user-vd2jn6ch1q 13 дней назад
ماشاءاللہ جزاک اللہ
@ShujaatAmaty
@ShujaatAmaty 13 дней назад
ماشاءاللہ مفتی فضل ہمدرد صاحب اور حافظ علامہ زہرائی صاحب اپ دونوں کو مولا سلامت رکھے اور اللہ پاک اجر عظیم عطا کرے صحیح معنوں میں اپ نے اہل بیت علیہ السلام اور مونا علی کی افضلیت کو واضح کر دیا قران کے ذریعے سے
@NajafAbbas2929
@NajafAbbas2929 13 дней назад
Beshak bad AZ Nabi sab say afzal Mery Mola Ali a s hain ❤
@user-jn5yo2qj8y
@user-jn5yo2qj8y 13 дней назад
Beshak mola Ali alehissalaam tamam anmbiya se afzal hai aur nabi e paak sallallahu alaihi wasallam ke baad sabse afzal hai ❤❤❤❤❤
@uzmahassan110
@uzmahassan110 13 дней назад
اے علی (ع) تیرے سوا مرتضی کوئی نہیں لاکھ رستم سورما ۔شیر خدا کوئی نہیں مدحت حیدر جو فرمائی وہ بے مثال کہہ کے من کنت مولاہ ماسوا کوئی نہیں ❤
@chexercise45
@chexercise45 13 дней назад
MashAllah beshak❤
@naziralmani8140
@naziralmani8140 13 дней назад
ھمدرد صاحب! آ پ واقعی ہمدرد ہیں ۔یہ جو آ پ سب کے ہمدرد ہیں ۔ اللہ تعالیٰ اجر عظیم عطا فرمائے ۔ لیکن صحابہ پر ایمان جز ایمان نہیں ۔اگے خود سوچیں ؟
@user-rg2qd2pc9u
@user-rg2qd2pc9u 12 дней назад
یہ ہمدر نہیں بے درد ہے آگے تو خود سمجھدار ہے😂😂😂😂
@hamzaraza9291
@hamzaraza9291 11 дней назад
صحابی کون ہوتا ہے؟ کسے کو صحابی کہہ سکتے؟؟
@user-rg2qd2pc9u
@user-rg2qd2pc9u 11 дней назад
@@hamzaraza9291 کیوں تم نے تبرہ کرنا ہے صحابہ کرام پر
@Muhammad863
@Muhammad863 6 дней назад
الحمدللہ۔ اللہ بحق محمدوآل مفتی فضل ہمدرد اور حافظ سجاد زاہرائ کو جزائے خیر عطا کرے۔ ایک بہترین، مدلل اور دل کو چھو لینے والی گفتگو۔۔۔
@abidmadhiya815
@abidmadhiya815 13 дней назад
Allah ka Shukkr h hma Rasule khuda s.a.w or Maula ali a.s se mohabbat krte h
@alsyedrealestateislamabad.2572
@alsyedrealestateislamabad.2572 13 дней назад
Sajjad sab humdard sab Allah Pak apko sayht salamati wali Zindage Dy Ameen Sumameen 🙏
@ZulfiqarAlibasheer
@ZulfiqarAlibasheer 7 дней назад
Masha Allah بہت ہی آلہ گفتگو ہے اللہ پاک سلامت رکھے مفتی حمدرد صاحب اور علامہ سجاد صاحب کو
@WajahatZahra-jt2dy
@WajahatZahra-jt2dy 13 дней назад
ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے ۔کیا انداز گفتگو جو دلوں کو اپنی طرف موڑ لیتی مولانا مولا اپ کی توفیقات میں اضافہ اور ہم اپ کی علم گفتگو سے اسی طرح لطف اندوز ہوتے رہے
@samir.mahmodi6971
@samir.mahmodi6971 13 дней назад
حق همیشه پیروز است سجاد زهرایی صاحب 💛
@hashimimam9975
@hashimimam9975 13 дней назад
سلام علیکم : قبلہ مولانا حافظ سجاد صاحب ۔ اللہ محفوظ رکھے علوم قرآنی سے ایک ایک چیز علی مُرتضی کی اصل و حقیقی افضلیت اس سے بہتر sophistication سے کبھی کسی عالم دین کو سکون و اطمنان کامل کیساتھ بیان کرتے دیکھا نہی ۔ بھئ امام حُجت (ع ف) کا نظر نا آنا اور مثال کعبہ کمال کر دیا قبلہ بس یہ عطاء پروردگار اور وقت کہ ھادی (ع ف) کی عطاء ھے اور آپکی جستجو و محنت ھے واقعی ۔ اللہ محفوظ رکھنا ہر ظالم کہ شر سے قبلہ کو 🤲🤲🤲🤲❤️❤️❤️❤️
@Ali12442
@Ali12442 13 дней назад
بعد خدا بعد نبی سب سے بڑا علی علی علیہ السلام
@zafar2073
@zafar2073 6 дней назад
Beshak
@user-hb1bf1zz2f
@user-hb1bf1zz2f 13 дней назад
سبھان اللہ😊❤❤❤❤❤
@KhadimAlee
@KhadimAlee 13 дней назад
*اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ **ألـلَّـھُــمَّ؏ َـجــِّـلْ لِوَلـیِـڪْ ألـْـفــَـرَج*❤🇮🇳📍
@mirharoonali6014
@mirharoonali6014 13 дней назад
Moula salamat rakhe mufti hamdard sahab ❤
@faheemabbas9418
@faheemabbas9418 13 дней назад
ماشاءاللہ بہت خوب
@sharifkarrar364
@sharifkarrar364 13 дней назад
ماشاءاللہ. . ❤❤ بہت عمدہ گفتگو ہے
@Mr_Now1
@Mr_Now1 13 дней назад
Mashallah dono Ulma ki Smile boht pyari hy. Khas kr Mufti Fazal Hamdard sb ki. Aur Allama Sajjad sb ka attitude, fce expression kmal ka hy. Apki bat seedhi dil main utr jati hy
@AkmalBangash-ef5ii
@AkmalBangash-ef5ii 13 дней назад
Mashallah allah pak AP dono ulama ko apni hifazat Mai raky ameen
@ali8967
@ali8967 13 дней назад
Zabardast Mufti Sahab and Allama Zehrai sahab
@SaeedMahdi-ni2th
@SaeedMahdi-ni2th 13 дней назад
Mashallah ♥️
@sabihahaider9019
@sabihahaider9019 13 дней назад
Sochny ki baat hay k jo jannat k sardar hein wo hi dunya mein bhi sardar hein
@azamkhanbaloch6276
@azamkhanbaloch6276 13 дней назад
MashaAllah ❤️❤️
@mudassar00113
@mudassar00113 13 дней назад
Ma Sha Allah
@syedhazaidi
@syedhazaidi 13 дней назад
Sirf Shia mein hi Nahi...! Ahl-e-Sunnat mein Bhi Bad e Rasool Saww... Mola Ali _As_ Afzal Hein...! Yasin Qadri k Dalail Ahl-e-Sunnat ki Books mein hi Hein..!
@Midjafferali
@Midjafferali 13 дней назад
3:30 3:34
@gmsirsclass
@gmsirsclass 13 дней назад
All proof from Quran....beautifully explained. ...!
@memarch21
@memarch21 13 дней назад
Boycott to Sunni Confusions... Long Live Imamat ❤ Long Live Wilayat ❤️ Long Live Revolution, Wilayat Faqi ❤️ Long Live Resistance, Shia Axis of Resistance ❤ Long Live Rehbar Syed Ali Khamnei Hfz ❣️ Long Live Allama Aytuallah Ustaad Syed Jawad Naqvi Hfz ❣️ Long Live Shia Sunni Unity ❤️ Long Live Shia Sunni Brotherhood ❤️ Ya Abu Talib ibn Abdul Mutalib Madad ❣️
@bushraali733
@bushraali733 13 дней назад
100 times MashAllah for both of you. I'm so proud of you both. Your love for Hazrat Ali is great. I can feel those emotions. when some one is talking about Him and the heart becomes so delighted.
@fatimahassan1094
@fatimahassan1094 11 дней назад
اللہ پاک اپ دونوں حضرات کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین❤❤❤
@tanveerkitchen2526
@tanveerkitchen2526 13 дней назад
Tamam momino ko EID GHADEER MOBARAK
@Bashirahmad-gz7xo
@Bashirahmad-gz7xo 13 дней назад
ماشاءاللہ سبحان الله بے شک اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
@Fortuners-14
@Fortuners-14 13 дней назад
لا الہٰ الا اللّٰہ محمد الرسول اللّٰہ علی ولی اللّٰہ والفاطمۃ امۃ اللّٰہ والحسن والحسین صفوۃ اللّٰہ علی محبھم رحمۃ اللّٰہ و علی محبھم رحمۃ اللّٰہ وعلی مبغضھم لعنۃ
@MalangJan78614
@MalangJan78614 13 дней назад
❤❤❤❤❤❤❤ GEO MUFTI FAZAL SAHIB ❤❤❤❤❤❤❤ MUFTI ZAHRANI SAHIB ❤❤❤❤❤❤❤
@yahusain7868
@yahusain7868 13 дней назад
Masha Allah. Beshak
@ashusmarty5767
@ashusmarty5767 13 дней назад
Allah ap py rehmat farmay our ap ko iss ka aajer ata karay MashAllah
@shanidani
@shanidani 12 дней назад
Kya baat hai MashaAllah. Mufti Hamdard saab aap k tawassut se Moulna Sajjad saab se ishq ho gya hai. Allah aap ki jaza e Khair ataa farmaye. Intihai ilmi guftogu ... Dalail se bharpoor koi josheeli baat nahi. Sab Quraan aur Sunnat k literature se. JazakAllah.... I am totally out of words. Mufti Saab Zindabaad Miulana Sajjad saab Jiyo MashaAllah
@mkazimmohsin9090
@mkazimmohsin9090 13 дней назад
jis par namaz me darud parha jaye jis ke bina namaz nhi hoti jo janat ki chabi he، ، kya us se bhi bara koi afzal ho sakta he، ،؟؟؟؟ kabhi nhi ho sakta، ،
@aghasibtehassan7168
@aghasibtehassan7168 12 дней назад
حق بیانی ہی اللہ کو پسند ہے،افضل وہی ہے جو حق کیساتھ ہے اور حق آسکے ساتھ ہے اور یہ مولا علی کے لیے فرمان رسول ہے
@samir.mahmodi6971
@samir.mahmodi6971 13 дней назад
خداوند به تمام مسلمانان جهان عاقب بخیر کنه به امید پیروزی مسلمانان جهان زندگی کردن در کنار هم 💛💚
@sabihahaider9019
@sabihahaider9019 13 дней назад
Salamat rahein
@AkhtarHussain-br8kj
@AkhtarHussain-br8kj 13 дней назад
Mashallha outstanding!!!!❤❤❤❤❤
@ali.5.12
@ali.5.12 13 дней назад
Ap dono k chehro se pata chal rha hy k ap dono mola Ali a.s se muhabbat krty hy ❤ Khuda ap dono ko salamat rakhy
@SelFish0011
@SelFish0011 12 дней назад
mufti fazal humdard ki videos ki ek sbse barri quality yeh hai ke skip krne ka dill nahi krta
@MehtabKing-et3ws
@MehtabKing-et3ws 13 дней назад
Masha allha ❤❤❤❤❤
@alirizvi1097
@alirizvi1097 13 дней назад
MashAllah MashAllah ilm ka samandar hain badSha zehrai sahab❤
@sarfarazkhan-yq9du
@sarfarazkhan-yq9du 13 дней назад
43:52 this reaction from Hamdard Sahaaab Deserves crores of Salute. Jiyo
@haiderhsnoo7
@haiderhsnoo7 11 дней назад
Mashallah... Subhanallah... Allama Sahab ka Behtreen andaz. Allah swt Molana Ko salamat rakhe or tofiqaat main mazeed izafa farmae behtreen noorani podcast. Allah swt Mufti Hamdard sahab ko bhi salamat rakhe 🤲 ❤❤❤
@kausaralifazil1512
@kausaralifazil1512 13 дней назад
Jazak'Allah Mufti Sahab, Ba'adas Khuda, buzurg tuhee khissa mukhtasar, Ba'adas Nabi , buzurg tuhee khissa mukhtasar....
@arifhussain4800
@arifhussain4800 13 дней назад
Allah pak salmat rakhy ap donu ko❤
@imtiazalikhan2994
@imtiazalikhan2994 13 дней назад
Mashallah Allama Sajjad Zehrai sahb mola Panjian pak kay sadqay salamat rakhay aameen sum aameen
@AsadAli-es1wo
@AsadAli-es1wo 13 дней назад
MashaALlah bht hi ilmi goftgoo
@ContentDrill-zn8lu
@ContentDrill-zn8lu 12 дней назад
MashaAllah humdard bhai MashaAllah zahrai SB molla apko humaisha Khush rakhy salamt rakhy AJ mare Dil ka boht pyara bhai 1 Sath hai molla apko salamt rakhy ilahi Ameen
@aliakber9170
@aliakber9170 13 дней назад
Mashallah ❤️💞 Allama Sajjad Zehrai Sahab. Aur Mufti Fazal Hamdard Saheb ku Allah aur Moula salamat rakhe ameen 🤲
@xheerali239
@xheerali239 13 дней назад
مولا آپکو اپنی امان میں رکھے اور آپکو مزید خیر و برکت دے آمین
@sameerhussain13
@sameerhussain13 13 дней назад
I never heard such a beautiful debate between shia and sunni persons before
@user-xl3eq3of7l
@user-xl3eq3of7l 13 дней назад
جزاکم اللہ احسن الجزاء ❤️
@ghazihussain3130
@ghazihussain3130 13 дней назад
Bad e khuda bad e nabi sab se badha mera mola ali a.s.allah ho akbar...from 🇮🇳 india up
@dr.alizaibkazmi3094
@dr.alizaibkazmi3094 12 дней назад
MashaAllah
@user-of9lc6mg6e
@user-of9lc6mg6e 4 дня назад
Mashallah mashallah jar 🥰🥰🙏
@AarifHussain14
@AarifHussain14 13 дней назад
Fazal sahab Aaj tak ka sabse lajawab podcast raha ye subhanallah ❤❤❤❤❤ Ise sunke bhi logo ki aakh na khule to phir aise hi logo ke dilo pe mohar lagi hui hai.
@HaiderAli-or9br
@HaiderAli-or9br 13 дней назад
Parwardigar, ap dono hasti'on ko sdaa sdaa sdaa slaamat rakhay. Dill chahta hy k Hafiz Sajjad Ali Zehrai sahab guftgoo kartay hi rahen aor ham bas suntay hi rahen. Parwardigar nay Zehrai sahab ko ilm say kis qader nawaza huwa hy. Andaaz e guftgoo kis qader impressive hy. Mufti Fazal Hamdard sahab apko parwardigar nay Aal e Rasool a.s. ki mohabbat say sarshaar kar rakha hy.
@gtavlogz
@gtavlogz 13 дней назад
علی جان ع حق حق علی جان ع
@abasualihtv507
@abasualihtv507 13 дней назад
أحسنتم النشر مولانا العزيز ❤
@yasmeenzehra9783
@yasmeenzehra9783 13 дней назад
Allah o Akbar! Waah, waah, waah, Subhan'Allah! Last sentence about Syeda Zahra S.A. 😳❤
@user-fk8ej7fm1j
@user-fk8ej7fm1j 13 дней назад
Mashah Allah
@MalangJan78614
@MalangJan78614 13 дней назад
❤❤❤❤❤❤❤ HAQ BAYSHAK AAQA O MOULA YAH IMMAM ALI AS AJ SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM SALAAM ❤❤❤❤❤❤❤
Далее
ИСЧЕЗНОВЕНИЕ МОНЕТЫ (секрет)
00:46
ИСЧЕЗНОВЕНИЕ МОНЕТЫ (секрет)
00:46