ماشااللّہ اچھا پڑھ رہے ہیں لیکن اشفاق بھائی اسی کلام کی اور طرز لگاتے ہیں آپ اور لگاتے ہیں اور مدنی چینل کے اور نعت خواں اور طرز میں پڑھتے ہیں اب آپ تو کمال شحصیات ہیں اور ہم غریب لوگ آپ کی طرز کاپی ہی نہیں کر پاتے اللہ پاک آپ سب کو اور برکتیں عطا فرمائے میں تنقید نہیں کررہی بلکہ آپ کی تعریف کر رہی ہوں اچھا ❤❤❤