اس اکاؤنٹ پر روزانہ قرآن مجید کی ایک آیت اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھنے کے لیے ٹویٹ کی جاتی ہے. اس اکاؤنٹ کو خود بھی فالو کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کریں. Farman Burki
مبشر بھائی اللّه کریم آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرماۓ۔ آمین۔ آپ اپنے والد صاحب کو جس محبت سے چیز پیش کرتے ہیں۔ بہت خوبصورت لگتا ہے۔ اور گاؤں کے بچوں کو جس شفقت اور اپنائیت سے بلاتے ہیں۔ بہت ہی خوب۔
سیاچن گلیشیر کے آخری گاؤں سے آپ تمام پاکستانیوں کو میرا پیار بھرا سلام ہمارے گاؤں میں ہال ہی میں انٹرنیٹ کی سہولت آئی ہے سیاچن گلیشیر میں چھپی حیرت انگیز خوبصورتی کو دنیا تک پہنچانے میں اپنے بھائی کا ساتھ دیں اللہ آپ تمام پاکستانیوں کو سلامت رکھے Long Live Pak ArMy
بہت زبردست ریسیپی ہے ۔۔۔ آسان اور صحت کے لیے بہت مفید۔۔ سردیوں میں جسم کو حرارت اور توانائی بخشتی ہے۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ کامیابیاں، ترقیاں اور خوشیاں نصیب فرمائے آمین
رب العزت بھائی مبشر صدیق آپ کو ان بچوں کی دعاؤں کہ صدقے رب نے بیت سے عزتوں سے نوازا ہے اور میری سرفراز چوہدری گجرات کی طرف سے دعا ہے کہ رب العزت آپ کو مزید ترقیاں عطا فرمائے اور ہمشہ خوش رکھے آباد رکھے صحتِ مند لمبی زندگی عطا فرمائے آمیـــــــــــــــــــــــــن الہی آمیـــــــــــــــــــــــــن 🌹🌹🌹🌹🤲🤲🤲
ہاتھوں میں ہاتھ دو۔۔۔ پاکستان میں نظام مصطفیٰ ﷺ لانے کا ساتھ دو۔۔۔۔ انشاء اللّه دین تحت پر آ کر رہے گا۔ Vote only for............ TLP تاجدار ختم نبوت زندہ باد
Wa ellykum asllam mashallah its really very very healthy and immunity boost recipe. Or kafi expensive bhi hy. Lakin koi shaq nhi sehat sy bhar kar koi cheez nhi. Lajawab recipe hy
bhai bari khushi milti hy mojhy jab bhi koi chiz ap bnaty ho or greeb bachoon me banty ho qasam sy bari khoshi mehsoos hoti hy mera taaluq bhi sahafat sy or ma bhi apka bhai sahafat k shoby sy tariban 25 sal sy wabasta hon
Mashaallah Barakallah!!!!! Allah ki niyamato ka bhot ehsaan.... Allah ne har khudrat ki cheezo mein shifa di h.... In shaa allah i will try this... Jazzaallah hu khair🙌🙌🙌 Recipe bhot zabardast h.... Jis niyat se aap ne apne abbu ammi ke aur sab ke liye banai hai allah us mein shifa e Jameel de aameen... From Nederlands 🌷 🌷 🌷 🌷
ہماری جانیں اولاد ہمارا مال دولت سب کچھ آپ پر قربان یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم مر جائیں گے کٹ جائیں مگر حضور کی ناموس پر آنچ نہیں آنے دیں گے ۔Learn Quran