Don’t put married women’s pics like this. It’s very disgusting. The moral standard of you guys is going down. The guest was reluctant to answer and I liked his reaction.
v v very bad talks about marriage agr ahmad buty ap ki wige ya family me kisi ki pic lega sen bohet vollger hy ye sahment ahmad butt allah ka wasta is ka koi or bhi ho sakta hy
اللہ ہم پر رحم فرمائے کہ تفریح کے نام پر ’’ بظاہر تعلیم یافتہ اینکرز ‘‘ محض پیسے کی خاطر کیسی کیسی غیر اخلاقی حرکات کرنے پر مجبور ہیں۔ یار ! لعنت ہے ایسی نوکری پر۔ کبھی اپنے گھروں کی عورتوں کی بھی تساویر لگوائیں اور پھر بیٹھے ہوئے لوگوں سے بھی پوچھ لیں۔ عوام کے حس مزاح کا لیول دیکھ لیں کہ سب بیٹھ کر تالیاں بجا رہے ہیں۔ افسوس کہ کمرشل میڈیا نے معاشرے کو کس حد تک پہنچا دیا ہے۔ کسی ماں بہن کی عزت محفوظ نہیں۔ یاد رکھیں پھر بیٹھے ہوئے لوگوں میں سے بھی کسی کی محفوظ نہیں رہے گی۔ یہی قدرت کا قانون ہوتا ہے اور جو بڑا سخت ہوتا ہے