نبی اسلام ص کی متواتر حدیث کی مطابق ہمیں قران اور اھل البیت کی اطاعت کی امر هوئی ہے ((انی تارکم فیکم الثقلین کتاب الله وعترتی اهل البیتی)) کتاب البخاری
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّ اللّٰهَ اشۡتَرٰى مِنَ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ اَنۡفُسَهُمۡ وَاَمۡوَالَهُمۡ بِاَنَّ لَهُمُ الۡجَــنَّةَ ؕ يُقَاتِلُوۡنَ فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ فَيَقۡتُلُوۡنَ وَ يُقۡتَلُوۡنَوَعۡدًا عَلَيۡهِ حَقًّا فِى التَّوۡرٰٮةِ وَالۡاِنۡجِيۡلِ وَالۡقُرۡاٰنِ ؕ وَمَنۡ اَوۡفٰى بِعَهۡدِهٖ مِنَ اللّٰهِ فَاسۡتَـبۡشِرُوۡا بِبَيۡعِكُمُ الَّذِىۡ بَايَعۡتُمۡ بِهٖ ؕ وَذٰ لِكَ هُوَ الۡفَوۡزُ الۡعَظِيۡمُ بے شک اللہ تعالیٰ نے مؤمنین سے ان کی جانیں خرید لی ہیں اور ان کے مال بھی اس قیمت پر کہ ان کے لیے بہشت ہے وہ اللہ کی راہ میں جنگ کرتے ہیں پس وہ مارتے بھی ہیں اور خود بھی مارے جاتے ہیں (ان سے) یہ وعدہ اس (اللہ تعالیٰ) کے ذمہ ہے تورات، انجیل اور قرآن (سب) میں اور اللہ سے بڑھ کر کون اپنے وعدہ کا پورا کرنے والا ہے؟ پس اے مسلمانو! تم اس سودے پر جو تم نے خدا سے کیا ہے خوشیاں مناؤ۔ یہی تو بڑی کامیابی ہے۔ القرآن - سورۃ 9 - التوبة - آیت 111
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَدۡ كَانَ لَـكُمۡ اٰيَةٌ فِىۡ فِئَتَيۡنِ الۡتَقَتَا ؕ فِئَةٌ تُقَاتِلُ فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ وَاُخۡرٰى كَافِرَةٌ يَّرَوۡنَهُمۡ مِّثۡلَيۡهِمۡ رَاۡىَ الۡعَيۡنِؕ وَاللّٰهُ يُؤَيِّدُ بِنَصۡرِهٖ مَنۡ يَّشَآءُ ؕ اِنَّ فِىۡ ذٰ لِكَ لَعِبۡرَةً لِّاُولِى الۡاَبۡصَارِ تمہارے لیے ان دو گروہوں (کے حالات) میں جن کی (میدانِ بدر میں) مڈبھیڑ ہوئی تھی (صداقت رسول(ص) کی) ایک بڑی نشانی (معجزہ) موجود ہے۔ ایک گروہ خدا کی راہ میں جنگ کر رہا تھا۔ اور دوسرا گروہ کافر تھا جن کو (مسلمان) اپنی آنکھوں سے دوگنا دیکھ رہے تھے اور اللہ اپنی مدد سے جس کی چاہتا ہے، تائید و تقویت کرتا ہے بے شک اس (واقعہ) میں بڑی عبرت و نصیحت ہے۔ نگاہ (عبرت رکھنے) والوں کے لیے۔ القرآن - سورۃ 3 - آل عمران - آیت 13
اپ لوگوں کو جو پارٹ پڑھایا گیا ہے وہ خود تو سیدھے جہنم میں جا کر گریں گے اپ کو بھی گرائیں گے میرے بھائیو خدا کا واسطہ ہے اپ کے پاس تھوڑا سا ان شیعہ ذاکروں میں سے نکلو اور قران و حدیث کو مطالعہ کرو تاکہ تم لوگوں کو ہدایت نظر ائے یا پھر اللہ سے ہر روز سوتے ہوئے ہدایت کی دعا مانگو تو وہ اپ کو ضرور ہدایت دے دے گا لیکن گمراہی میں خود کو رکھنا اور جہالت میں جینا یہ کہیں کے بھی عقلمندی نہیں ہے ایک بار قران پاک کو خود ترجمع کے ساتھ تفسیر کے ساتھ پڑھو اور شیعہ کا نہ پڑھو جو قران اصل میں ہے اسی کو پڑھو اور ان کے ترجمے و تفسیر کو نہ پڑھو تو تم ضرور اپنی منزل تک پہنچ جاؤ اور اللہ مدد کرے انشاءاللہ
ھمیں قیامت تک قرآن اور سنت کو مظبوطی س پکڑنے کا حکم ھے دین ﷲ کے رسول ﷺ کی زندگی میں مکمل ھو گیا۔۔۔ اب اگر کوئی نئی بات پیدا کی تو وہ بدعت ھے نماز قرآن شریعت پیارے نبی کریم ﷺ کی حیات مبارک میں تکمیل ھو چکا زاکر صاحب نے بہت اچھا جواب دیا اگر کوئی بات پریشان کرے فوراً خود تحقیق کرے
Bhai ja k apni kitabain parh lo sahi hadees kya hy yan hadees Quran or Ahilebat hay ap k allama b ya bt accept karty han jo ap bta rahay wo sahi hadees ni hay thori research kar lo
اللہ کی دسی قرآن اور اہلبیت علیہ السّلام ہیں بھائی رسول کا فرمان ہے میں تمہارے پاس دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں قرآن اور اہلبیت قرآن کی سجھ نہ آئے اہلبیت سے سیکھو اہلبیت کی سجھ نہ آئے قرآن سے سیکھو
خود جہالت میں جی رہا ہے اور دوسروں کو ائینے دکھا رہے ہو مفہوم ہے ابھی اس کا کہ میں اپ کے بیچ میں قران اور اپنے فرمان یعنی کہ احادیث کو چھوڑ کے جا رہا ہوں جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین ہیں اور جن پر انہوں نے عمل کیا ان پر ہم پر بھی فارضیہ کے عمل کریں اور وہی فرامین جو ہیں وہ احادیث ہیں ایک دن مرنا بھی ہے لیکن تمہاری بنیاد ہی جھوٹ ہے تو اسی لیے جھوٹ ہی بولو گے
Shia sab sahaba k khilaf neh he. jo Nabi s.a.w.a.w ke aur ehlebait k dushman he shia on k khilaf he khaw Sahbi ho ya jo b. Ye asal bat bhe bata dia karo.
Shai meaning follower of ahelibait ,Sunni logo ne ahelibait ko choda ye hadees kyu choda,kyu ki yazeed kis ka baita tha,us ki maa ka naam ka tha,in ko bachane ke liye , ahilebait ko chod rahe ho ,quran ki ek haroof ko galat karna woh Deen se discharge hota hai,ye koi ladayi nhi he...
اب یہ بیچارہ کیا کرے گا؟وضو اگر قران کے لحاظ سے دیکھا جائے تو تو بالکل وہی طریقہ قران بتاتا ہے جواب مکتب اہل بیت علیہم السلام شیعہ انجام دیتے ہیں۔اپ خود ان ایتوں کو قران سے دیکھیے معلوم ہو جائے گا
ji bilkul Ilibat ko sahi namaz ka tareqa ata tha,,magar aj kal ak grow jo apnin ap ko ilibat na grow kata h ,,wo ilibat ki asal talimat par nhi h ilibat nahin apni zindagi man u mar,usman,, abubakar ur dosre sahba e Muhammad ko galian nahi di thi ya un ko kafir nahi kah tha ya un ko manhin s inkar nahi kiah tha,,kun k un ko pata tha sahba e Muhammad ko bura kanahin ka matlab h k (Nahozbilaah )Muhammad ki team theak nahin thi ya ap s koi tableekhi kami rah gahi
Hajatul wida k kkhutbe mn or ghadeer k muqam par khutbe mn rasoole pak ne moula ali as ka nara lagwa dia tha. man kuntu mola fahaza ali as moula or tamam ashab se bait bhi li thi or sab ne mubarakbad bhi di thi ali as ko phir kya hua ap tarekh dekhen..
Raat ko jaker sone se pehle ye zarur sochna k rasule khuda ne apne inteqal se qabl ye nhi kaha k jiska mai moula uske ali maula wasi hai mere baad ye hai to phir rasul ke qalam ko chod ker apne duniye k logo k banae hue logo ko khalifa banaya kya rasul ki baat kafi na thi
Follow Quran and Muhammad... Ahale bait... Means family of Muhammad... Aisha , Hifza, Abu Bakr, Usman are also member of Muhammad ' family.... Don't spread sectarian sunni-shia
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا كَلِمَةً طَيِّبَةً كَشَجَرَةٍ طَيِّبَةٍ اَصۡلُهَا ثَابِتٌ وَّفَرۡعُهَا فِى السَّمَآءِۙ کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ نے کس طرح اچھی مثال بیان کی ہے کہ کلمۂ طیبہ (پاک کلمہ) شجرۂ طیبہ (پاکیزہ) درخت کی مانند ہے۔ جس کی جڑ مضبوط ہے اور اس کی شاخ آسمان تک پہنچی ہوئی ہے۔ القرآن - سورۃ 14 - ابراهيم - آیت 24
اللہ اور اللہ کے رسول ص نے جس سے دین کی تعلیم حاصل کرنے کا حکم دیا ھے اس سے علم و عمل سیکھیں اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا من کنت مولاہ فہذا علی مولاہ اور فرمایا میں شہر علم ھوں علی عاس کا دروازہ ھے ۔تو علم اصل در پر جاوگے تو صحیح ملے گا اور یاد رکھیں صحابی نبی ص کے امتی ھیں اور اہل بیت علیہم السلام اجمعین رسول پاک کی آل اولاد ھیں جن سے صحیح دین کا علم ملتا ھے
Byshak Allah o Rasool Allah saww ko manany ,or Quran sy rahnamaai Lena or us pr Amal Karna, hi Deen Hy, or hurmat e sahaba wa ahl Al bait, sy ap momin musliman hain .Jo Allah NY moamin ka miyaar Islam main bataya Hy will hi haqeeqat hy
SHARAM NAI ATI NOH A.S KO SHIA KAHTA HO SHIA TO KAFIR HAIN SIRF KAFIR ISKI BATON PA YAKEEN NAI KARNA KYOUN KA QURAN PAK MEIN SHIA LAFZ HAI HI NAI SHIA HUM MUSLIMANO PA HARAM HAIN JAZAKALLAH
یار دین دین سے تمہارا دور دور تک کہیں تلق واسطہ ہے نہیں یہ تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے جب اس دنیا سے پردہ کیا تو تب تم لوگوں کی پیداوار ہوئی عبداللہ بن صبا یہودی نے کی تو وہیں سے تمہاری ابتدا ہوئی خود کو تو دھوکا دے رہے ہو عوام کو بھی اور امت مسلم کو بھی گمراہ کر رہے ہو اور اہل بیت ہیں ہی کتنے اور تھے ہی کتنے تو اج جو خود کو اہل بیت کہتے ہیں وہ اصل میں شیعہ ہیں اور شیعہ کا کہیں سے بھی سید سے تعلق نہیں ہو سکتا اور جو سید ہے اس کا شیعہ سے کوئی تعلق نہیں ہے
'Ulilamar' kaun hai yah log nahi jaante, After Prophet Mohammed(PBUH) already left his successor on his Hijjatulvida at Ghadeer-e-khum among 70000, muslims gathered there on that day Moula Ali(S.A.) was the rightfull successor of Prophet Mohammed(PUBH) as Prophet said 'Ana madinatul ilm va Aliun baboha' I am the the city of knowledge & Ali(S.A.) is the door of that city, every depth of hidden knowledge was with Moula Ali(S.A.) the real Quran-e-naatik including his wife Fatima(S.A.) & their both sons Hasan(S.A.) & Hussain(S.A.) This are the real chosen, blessed & holy people by which mankind cannot go astray
Ham ne Deen on se lia he jo Deen k bani hen jin per Quran otra phir on se deen lia jin ki perwarish Qurani Aayat k say m Aghosh e Risalat m hoie aere ghere natho kheron se ya iqtidar k bhokon se Deen nai seekha Jo sahaba Rasool k or Aal e Rasool k wafadarthe jannisar the wo sahaba hamare saron ka taj hen hamari jan on per qurban he