MashaAllah. SubhanAllah. Hazrat Muhammad Sallalahu Alaihee wa Aalihi wasallam and All Ahle bayt razi Allah ta Allah unhun and Anha. Ummahatul momineen and children's. All. 👑👑👑👑
Dekho mery Allah k nazbi ki zendgi koi fark ni or aj k log Umar bhardi ha kh kr shadi say inkar kr dety hain Allah sab ko ap ( saw)k nakshy qadam pay chalny ki tafuk ata kray ameen.
Ham invidios se bahut malumti ilm hasil kar rahe hai isee tarha aap tamaam sahaba aur sahbiyat ke seerat ke aur rasoolo ke Daliye seerat ke vidios banake daliye hame sun
بے شک رسول اللہ کے اہل بیت میں آپ کی تمام ازواج اور اولاد اور داماد شامل ہیں ۔ یہ میرے نبی صلی علیہ وسلم کی شایان شان نہیں کہ ایک بیٹی اور ایک داماد کو تو اہل بیت کہے مگر باقی کو اہل بیت میں شامل نا کرے ۔
@@mahnoor8907 جی حضور لیکن ہمارے سنی علماء اور عوام بھی اس فتنہ میں بری طرح جکڑے ہوئے ہیں۔ اور کفار شیعہ کے عقائد کو قبول کرچکے ہیں اور اہل بیت کو صرف 5 افراد تک محدود کرلیا ہے ۔ یقین یہ لوگ انتہائی ظالم ہیں جو نبی کی ایک بیٹی اور ایک داماد کو اہل بیت کہتے ہیں اور کو خاندان رسالت سے نکال باہر کرتے ہیں