اللہ تعالی مولوی عبید اللہ صاحب شھید کی قربانی کو قبول فرما ئے اور انکو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے نیز ہمارے تمام مبلغین کو بھی ایسے عظیم خدمت دین کا جذبہ عطا فرمائے۔ آمین
I read this article one month back It was really worth to read and ponder and go 100 years back See the level of dedication and humble ness , may Almighty Allah bless all these holy souls Sadiq from NZ
ہمارے پیارے آقا سیدنا حضرت مسیح الموعود علیہ السلام کی سچائ کی یہ بھی بہت بڑی دلیل ھے کہ اللہ تعالی' نے آپ علیہ السلام کو انکی حیات مبارکہ میں بھی ایسے ایسے جانثار فدائ عطاء فرمائے جو تقوی' اور اطاعت کے بہت اعلی' مقامات پر فائز تھے - اللہ تعالی' کے ان پیاروں نے اپنے آقا کے مشن کی تکمیل کے لئے نا اپنی جانوں کی پرواہ کی نا اپنے مالوں کی پرواہ کی نا اپنی عزتوں کی پرواہ کی - الغرض اپنا سب کچھ خدا تعالی' کی راہ میں قربان کردیا - اللہ تعالی' ہمارے ان تمام پیاورں کو جنت الفردوس میں اعلی' ارفع' مقامات سے نوازے اور ہم سب کو اور ہمارے بچوں کو اور قیامت تک آنے والے تمام احمدی مرد,زن کو پیارے آقا علیہ السلام کے سچے اور دائمی سلطان نصیر بنائے - آمین الھمہ آمین !!!
شہیدانِ احمدیت زندہ باد شہیدانِ اسلام احمدیت زندہ باد شہیدانِ اُمّت زندہ باد خُوں شہیدانِ اُمّت کا اے کم نظر ، رائیگاں کب گیا تھا کہ اب جائے گا ھر شہادت تِرے دیکھتے دیکھتے، پُھول پَھل لائے گی، پُھول پَھل جائے گی ھے تِرے پاس کیا گالیوں کے سِوا ساتھ میرے ھے تائیدِ رَبُّ الور'ی کل چلی تھی جو لیکھو پہ تیغِ دعا، آج بھی، اِذن ھو گا تو چل جائے گی تم دعائیں کرو یہ دعا ھی تو تھی جس نے توڑا تھا سَر کِبرِ نَمرود کا ھے اَزل سے یہ تقدیرِ نَمرُودیت، آپ ھی آگ میں اپنی جَل جائے گی انشاءاللہ تعالیٰ ایسا ہی ھو گا این اے منظور De
جزاک اللہ۔ آپ نے بڑی تہذیب سے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ ورنہ صبح سے کتنے ہی گالیوں سے بھرے میسجز ڈیلیٹ کرچکا ہوں سرٹیفائیڈ مسلمانوں کے ۔ جو یہود و نصاری کی اتباع میں محض گالیاں دینے ہی کو خدمت دین سمجھتے ہیں۔قصور اُن کا بھی نہیں، جس اندھیرے میں انہوں نے آنکھ کھولی ہے اور یکطرفہ جھوٹا پراپیگنڈہ سنا ہے اس کا نتیجہ یہی ہونا تھا۔ آپ کی ہر گالی کا جواب ہم عین اسلامی طریق پر، حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام صادق کی دی ہوئی درج ذیل ہدایت ہی کے تحت دیں گے۔ گالیاں سن کر دعا دو پاکے دکھ آرام دو کبر کی عادت جو دیکھو تم دکھاو انکسار