ماشا ء اللہ مفتی صاحب بہت اچھا بیان۔۔ ہماری یہ مجال نہیں کہ آپ کی تصیحح کی نیت سے کچھ کہیں مگر بہت ادب سے گزارش ہے کہ جہاں آپ جناب نے امام سیوطی رح کے جملے کا حوالہ دیتے ہوے حضور پاک محمد مصطفیٰ ص کی پاک ذات کے متعلق لفظ ”بے عزتی“ ادا کیا یہ بالکل بھی مناسب نہیں اس کی بجاۓ ”بے ادبی“ کہنا چاہیے۔۔