Ye tmam Pakistan k bohat kmal k actor hain..jin mese kuch fot hogy ..Kya khob poetry sunai.funny b or sath hqeqt b byan krdi.tnzo mzah k sath.... fantastic love you all
IDK why I have been watching the kapil sharma show and other weird stuff when we had such humour and comedy… 😟 Hats of to Anwar Maqsood. ❤️ Khuda Moin Akhtar pe rehm karay. 💐
Simply Superb … Anwar Maqsood ! अल्लाह करें ज़ोर-ए-कलम और ज़ियादा 🔔 Entire concept , taking ,shot selection … every aspect is mind boggling . And the actors … OMG . सुभानल्लाह💐 नर्गिसें रोती हैं कंइ साल तक जब सुखनमें यारों ! तभी ही पयदा हो सकता है ऐसा मशगरा कोई
just a month ago I saw zakir khans mushaira and got know now that its another chappa of our excellent work like this, unfortunately this masterpiece didn't even got the applause that it deserved
کراچی کیا رچی دور تھا تہزیب کا شور تھا آباد نگار خانے تھے رنگین یاں کے فسانے تھے ھر طرف ھریالی تھی چہروں پی لالی تھی دنیا دوڑی آتی تھی پیٹ بھر کے کھاتی تھی کھلی کھلی سڑکیں تھیں ٹرامیں آتی جاتیں تھیں پاکستان کا امریکہ تھا نہ پرمٹ نہ ویزہ تھا سمندر سے موتی ملتے تھے پانی پہ کنول کھلتے تھے بندر روڈ سے کیماڑی چلتی تھی گھوڑا گاڑی کراچی کیا شہر تھا ایک طرح کا سحر تھا پھر دشمن نے پرکاری کے غرقوں نے عیاری کی لوٹ لیا اس شہر کو بدی کھا گٸ مہر کو نہ وہ شہر رھا نہ اسکا سحر رھا ھم بس دیکھتے رہ گٸۓ ایک غم تھا سہہ گٸۓ
شادی بات تھی نصیبب کی جو میرے پاس نہ تھے اُس کے ساتھ نے سارے پھوڑ جو دیے تھے بچ جاتے اگر اس سے جو ملاقات نہ ہوتی چلو ملاقات تو صحیح پر زندگی بھر ساتھ نبھانے کی بات نہ ہوتی اب ہم نہ کوستے نصیب کو لوگ کہتے دیکھو خوشی کتنا خوش نصیب ہے دہ پیار کبھی کبھی اک جال سا لگتا ہے جو بُنتے تو ہیں مل کر دونو پر ایک ہی پھنستا ہے اور پھر تا عمر کوستا ہے نصیب اپنے کو یارو یہ جال بڑا ہی سُنہرا ہے جو پھنس جائے وہ روتا ہے جو نہ سمجھے وہ ترستا ہے ٹھنڈی آہوں کی دُوکان بن جاتا ہے اور پھننسنے والا عبرت کا نشان بن جاتا ہے کوئی بھی خوشیوں کا تہوار کہاں منا پاتا ہے ساری عمر بس ہمسفر کو ہی مناتا ہے اس بندھن کو نام دیا ہے لوگوں نے شادی کا شروع میں نظر نہیں آتا پر یہ نام ہے بربادی کا